دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ،2030تک یورپ8 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہو گا،ترک ماہرین

پیر 14 مئی 2018 19:35

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 14 مئی 2018ء)ترک ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،2030 تکخطہ یورپ8 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہو گا۔غیر مل؛کی میڈیا کے مطابق ترک ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

ترک ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جب کہ 2030 میں خطہ یورپ کا 8 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہو گا۔

انقرہ سوشل سائنسز یونیورسٹی کی جانب سے تیار کردہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے مسلمانوں کا 20 فیصد سے زائد یورپ، شمالی امریکا اور آسڑیلیا میں آباد ہے۔ خطہ یورپ میں اس وقت مسلم نفوس 44 ملین ہے، جبکہ امریکا میں یہ تعداد 5 ملین سے زائد ہے۔

متعلقہ عنوان :