لیبیا، ساحلی محافظوںکی چابکدستی،15خواتین،4بچوں سمیت 180غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

پیر 14 مئی 2018 20:02

طرابلس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 14 مئی 2018ء)لیبیائی ساحلی محافظوں نے چابکدستی کا مظاہرہ کرتے ہوئی15خواتین اور 4بچوں سمیت 180غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیائی بحریہ سے منسلک ساحلی محافظوں نے طرابلس کے کھلے سمندر میں ایک کشتی پر سوار 180 غیر قانونی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے۔لیبیائی بحریہ سے منسلک ساحلی محافظوں نے طرابلس کے کھلے سمندر میں ایک کشتی پر سوار 180 غیر قانونی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے۔ بتایا گیا ہے کہ ساحلی محافظوں نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ان تارکین وطن کو بچایا جن میں 15 خواتین اور 7 بچے بھی شامل تھے۔ان تارکین وطن کا تعلق مصری،شامی اور افریقی باشندوں پر مشتمل تھا۔

متعلقہ عنوان :