کیا بشارالاسد سے دوستی کرنے کی تیاریاں ہیں؟ ترک صدر نے بتا دیا
میں آج بھی بشار الاسد کے خلاف ہوں، روس اور ایران کے ساتھ تعاون شامی عوام کی خاطر ہے،ترک صدر اسلحے کی دوڑ میںمتعدد حساس پہلوئوں کو نظر انداز کر دیاگیا،امریکہ نے 5 ہزار ٹرالر اور 2 ہزار کارگو طیاروں کے ذریعے اسلحہ شام میںکیوں بھیجا،شامی علاقے پر اسرائیلی بمباری جنگ کی دعوت ہے،رجب طیب اردگان کی بی بی سی سے گفتگو
پیر 14 مئی 2018 20:02
(جاری ہے)
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکہ کی، ایران کے ساتھ طے شدہ، جوہری سمجھوتے سے دستبرداری علاقے میں پٴْر مسائل دور پیدا کرے گی۔
صدر اردگان نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے پروگرام "ہارڈ ٹاک" میں بطور مہمان شرکت کی۔ایجنڈے کے موضوع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران اور P5+1) امریکہ، چین، روس، فرانس، برطانیہ اور جرمنی( کے درمیان سال 2015 میں سمجھوتے کا طے پانا بین الاقوامی تسلسل کی ضمانت ہے۔ایک سوال کے جواب میں کہ" آیا امریکہ کا فیصلہ علاقے میں اسلحے کی دوڑ کے آغاز کا سبب بنے گا یا نہیں" صدر ایردوان نے کہا کہ "امریکہ نے 5 ہزار ٹرالر اور 2 ہزار کارگو طیاروں کے ذریعے اسلحہ شام میں بھیجا ہے۔ یہ اسلحہ یہاں کیوں آیا ہی حقیقت یہ ہے کہ اس وقت علاقے میں امریکہ کی طرف سے اسلحے کی دوڑ جاری ہے اور یہ چیز اس بات کی عکاس ہے کہ اسلحے کی دوڑ میں امریکہ نے متعدد حساس پہلووں کو نظر انداز کر دیا ہے۔صدر ایردوان سے یہ سوال بھی پوچھا گیا کہ کیا وہ اسرائیل اور ایران کے درمیان تناو کے قابو سے نکلنے کے بارے میں اندیشے محسوس کر رہے ہیں یا نہیں۔سوال کے جواب میں صدر ایردوان نے کہا کہ اگر اسرائیل ، شام کی زمیں پر 50 کے لگ بھگ میزائل پھینک چکا ہے تو اسے کیا کہا جا سکتا ہے۔اسے کھلے بندوں علاقے میں جنگ پر اکسانے کی کاروائی کہا جا سکتا ہے۔اس سوال کہ جواب میں کہ ترکی شام میں انتظامیہ کے تعاون کی حامل طاقتوں یعنی ایران اور روس کے ساتھ تعاون کو ترجیح دے رہا ہے ۔ صدر ایردوان نے کہا کہ میں آج بھی بشار الاسد کے خلاف ہوں اور اس کے ساتھ نہیں ہوں۔ لیکن جہاں تک ترکی کے روس اور ایران کے ساتھ مل کر اٹھائے گئے اقدامات کا تعلق ہے تو وہ شامی عوام کے امن کی طرف اٹھائے گئے اقدامات کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہم جو بھی قدم اٹھا رہے ہیں اسی چیز کو پیش نظر رکھتے ہوئے اٹھا رہے ہیں۔ترکی اور برطانیہ کے درمیان تعلقات پر بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ اس وقت ترکی اور برطانیہ کے درمیان تجارتی حجم 17 بلین ڈالر کے قریب ہے اور ہم اس میں مزید اضافہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اس وقت دفاعی صنعت میں برطانیہ اور ترکی کے درمیان تعلقات موجود ہیں اور ہم انہیں بھی فروغ دینے کے لئے کوششیں کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 14 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
قومی سلامتی کمیٹی نے ممبئی حملوں سے متعلق بیان اور الزامات کو متفقہ طور پر مستردکردیا
-
قومی سلامتی کمیٹی میں بیان کو مسترد کرنے پر نوازشریف وزیراعظم پر برہم
-
وضاحتی بیان دینے کا فیصلہ میرا اپنا ہے، نواز شریف کاانٹرویو توڑ مروڑ کرپیش کیا گیاانہوںنے بیان کی تردید کی ہے،
-
اگر میں غدار ہوں تو قومی کمیشن بنایا جائے ،ْ نواز شریف
-
نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈال کر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جائے، عمران خان
-
چین آج ابھر رہا ہے، روس پھر سے مضبوط اور مسلم امہ ترقی کی ڈگر پر ہے، چین اور روس کو روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے، خطہ انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہا ہے،
-
بھارتی میڈیاپر پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈے کا سلسلہ نہ تھم سکا، نوازشریف کو ممبئی حملوں کے اعتراف کی پاداش میں جیل بھی ہوسکتی ہے ،انڈیا ٹائمز، سابق وزیراعظم کو پاکستانی آئین کے آرٹیکل 6کے تحت ..
-
جنوبی پنجاب محاذ والوں کو عوام نے مسترد کر دیا تو وہ پی ٹی آئی میں چلے گئے ، شہباز شریف
-
تحقیق کی جائے نوازشریف کے بیان میں کس حد تک حقیقت ہے‘مولانا فضل الرحمان
-
نواز شریف کے بیان میں کوئی نئی بات نہیں، اس سے پہلے بھی لوگ اس قسم کے بیانات دیتے آئے ہیں،
-
سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کی جانب سے سماعت دو ہفتے تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی
-
عمران خان نے (ن) لیگ کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پارٹی رہنمائوں کو ہدایات جاری کر دیں
-
عمران خان کی اہلیہ کو نواز شریف کی مشکلات کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے اپنے ہی میزبانوں کی نادہندہ نکلی
-
نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے والے پی آئی اےکے طیارے کاسسٹم جام
-
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی، 52 فلسطینی شہید، 2400 سے زائد افراد زخمی
-
اجمل قصاب اور اس کے ساتھیوں کو پاکستان میں ہی تربیت دی گئی جس کے بعد انہوں نے سرحد پار جا کر حملہ کیا: نواز شریف کے بعد ن لیگ کے سینئر رہنما نے بھی متنازعہ بیان داغ دیا
-
سینیٹ کی 42 قائمہ کمیٹیز میں سے 30 کے چیرمینز کا انتخاب مکمل
-
بنوں ، پی ٹی آئی رہنمائوں نے نواز شریف کے خلاف پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے پر غداری کا مقدمہ درج کراکر سزا دلوانے کا مطالبہ کردیا
-
اللہ تعالیٰ کی خصوصی عنایت سے مجھے نئی زندگی ملی‘ ملک بھرسے عوام نے دعائوں اور محبتوں کے جو گلدستے بھیجے‘وہ میری زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں‘
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اس سال ماہ رمضان میں زکوۃ کے نصاب کا اعلان کر دیا گیا
-
نوازشریف نےبیان میں فوج اوراسٹیبلشمنٹ کوذمہ دارقراردیا،مشرف
-
سٹیل ملز کی رقم جدہ،قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیاء
-
نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا
-
نگران وزیر اعظم یکم جون سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے
-
نواز شریف کے متنازعہ بیان پر بھارت نے پاکستان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
-
امریکی دفاعی اتاشی کرنل جوزف امریکاچلےگئے
-
حکومتی نااہلی، وادی نیلم کے کنارے موجود ٹھیلے والے نے پل کی خستہ حالی کے حوالےسے احتیاطی بورڈ نصب کر رکھا تھا
-
چیف جسٹس آف پاکستان کے احکامات کے بعد پشاور میں گورنرہائوس ،ایم پی اے ہاسٹل اور سیکرٹریٹ کے سامنے سے غیر ضروری بلاکس اور چیک پوائنٹس ہٹا دیئے
-
ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے اور دہشت گردی کو ختم کرنے والے کو ملک کا غدار کہا جارہا ہے‘ میں نے دہشت گردوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سامنا کیا ہے،
-
حکومت نے گزشتہ پانچ سالوں میں خوشحالی و ترقی کے اہم اہداف حاصل کئے ،2013میں مسلم لیگ (ن) نے جب اقتدار سنبھالا تو پاکستان اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا، موجودہ حکومت نے ملک کو دہشتگردی کے اندھیروں سے نکالا ..
-
جس شخص کو تین بار وزیراعظم منتخب کیا ،جس نے پوری دنیا کی مخالفت مول لے کر ایٹمی دھماکے کیے ،کیا غدار ایسے ہوتے ہیں کار گل میں وزیراعظم سے پوچھے بغیر چڑھائی کردی تھی
-
ملک دشمن انٹرویو دینے کیلئے صحافی سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول دینے پر وفاقی حکومت نے نوٹس لے لیا
-
ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی40پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا
-
پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2017-18ء کا 85ارب40کروڑ28لاکھ15ہزار روپے کا ضمنی بجٹ پیش
-
کوئٹہ ،بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں فٹ بال میچ کے درمیان کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے 3 کھلاڑی زخمی
-
داعش نے پیرس حملہ کی مبینہ وڈیو جاری کر دی
-
سعودی عرب کا نوجوانوں کے لیے نیا ٹی وی چینل کھولنے کا اعلان
-
دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ،2030تک یورپ8 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہو گا،ترک ماہرین
-
امریکہ نے دنیا کی بے عزتی کی ہے‘فلسطینی صدر محمود عباس
-
انڈونیشیا پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ ایک ہی خاندان کے افراد نے کیا ، پولیس کا دعویٰ
-
بھارتی رکن کانگریس ششی تھرور کی اہلیہ کی موت کا معمہ چار سال بعد حل ہوگیا
-
امریکہ کیخلاف جہاد کرنا لازمی ہوگیا ہے ، ایمن الظواہری
-
یو اے ای میں یمن میں اپنے فوجیوں سمیت عسکری سازوسامان بھی اتار دیا
-
امتحان ہال میں داخلہ سے قبل طالبات کی آستینوں کے ناقابل یقین سلوک
-
لیبیا، ساحلی محافظوںکی چابکدستی،15خواتین،4بچوں سمیت 180غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا
-
کیا بشارالاسد سے دوستی کرنے کی تیاریاں ہیں؟ ترک صدر نے بتا دیا
-
افغانستان،امریکی فوجی گاڑی تباہ،4امریکی فوجی ہلاک،طالبان کا دعویٰ
-
نریندر مودی نے عوام کے 19لاکھ کروڑ روپے لوٹ لئے
-
امریکا کی شمالی کوریا کو اقتصادی پابندیحوالے سیمشروط پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.