سوات‘معروف رہنمائوں سمیت 50 خاندان مسلم لیگ (ن) میں شامل

اتوار مئی 13:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء)تحصیل کبل کی یونین کونسل ہزارہ میں درجنوں خاندان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کے فرزند اشتیاق خان ،ضلعی کونسلر سید افضل شاہ ،عبدالغفور خان اور دیگر لیگی رہنمائوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر بخت سلطان ، خورشید اور فضل غنی کی سر کر دگی میں 50 سیا سی خاندانوں نے پی ٹی آئی اور اے این پی چھوڑ کر مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Your Thoughts and Comments