مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پا رلیما نی سیکرٹری رجب علی خان بلوچ انتقال کرگئے

اتوار 13 مئی 2018 21:20

تاندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 13 مئی 2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پا رلیما نی سیکرٹری رجب علی خان بلوچ انتقال کرگئے،مر حوم عر صہ درا ز سے کینسر کے مر ض میں مبتلا تھے اور لا ہو ر کے نجی ہسپتال میں زیر علا ج تھے،ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چک نمبر455گ ب کنجوا نی میں ادا کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رجب علی خان بلوچ انتقال کرگئے،ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چک نمبر455گ ب کنجوا نی میں ادا کیا جائے گا۔میاں رجب علی خان بلوچ سابقہ حلقہ این اے 78اورموجودہ این اے 103سے 2بارہ ایم این اے منتخب ہوئے تھے،رجب علی بلوچ کافی عرصہ سے علیل تھے۔ مر حوم عر صہ درا ز سے کینسر کے مر ض میں مبتلا تھے ۔ اور لا ہو ر کے نجی ہسپتال میں زیر علا ج تھے۔ ان کی آ بائی رہا ئش چک نمبر 455گ ب کنجوا نی تا ند لیا نوالہ میں وا قع ہے۔