نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے والے پی آئی اےکے طیارے کاسسٹم جام

مسافر ڈیڑھ گھنٹے سے طیارے میں بند ، بعض ارکان پارلیمنٹ بھی شامل ہیں

منگل مئی 00:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر مئی ء):نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے والے پی آئی اےکے طیارے کاسسٹم جام ہو گیا۔ مسافر ڈیڑھ گھنٹے سے طیارے میں بند ، بعض ارکان پارلیمنٹ بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے مسافر ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے۔

(جاری ہے)

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے والے پی آئی اےکے طیارے کاسسٹم جام ہو گیا۔طیارے میں موجود دسیوں مسافر طیارے کے اندر پھنس گئے۔بعض ارکان پارلیمنٹ سمیت ڈیڑھ گھنٹے سے طیارے میں بند ہیں۔ائیرپورٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 372 کراچی سے اسلام آباد پہنچی تھی۔طیارے کا سسٹم جام ہونے سے دروازے نہیں کھل رہے

Your Thoughts and Comments