امریکہ نے دنیا کی بے عزتی کی ہے‘فلسطینی صدر محمود عباس

منگل مئی 00:11

غزہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر مئی ء) فلسطینی صدر محمود عباس نے خبردار کیا ہے کہ یروشلم میں امریکی سفارتخانہ کھولنے سے مشرقِ وسطیٰ مزید عدم استحکام کا شکار ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ’اس اقدام سے امریکی انتظامیہ نے امن کے عمل میں اپنا کردار منسوخ کر دیا ہے اور دنیا، فلسطینی عوام، اور عرب دنیا کی بے عزتی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments