پاکستان کا وہ واحد شہر جہاں گداگروں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پیر 14 مئی 2018 20:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 14 مئی 2018ء) پنجاب حکومت نے شہر بھر میں گداگروں کیخلاف عملی کارروائی سے قبل اشتہاری مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب نے اشتہاری مہم کیلئے فنڈز مختص کر دئیے ہیں مختلف قومی اخبارات اور نیوز چینلز کے ذریعے چلائی جانے والی اس اشتہاری مہم میں گداگری میں ملوث لوگوں کو وارننگ فراہم کی جائیگی کہ اگر وہ گداگری سے باز نہ آئے تو ان کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :