ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی40پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

منگل مئی 00:10

کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر مئی ء)ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی40پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کی40 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مند بلو کے راستے لاکھوں روپیہ دے کر مختلف ایجنٹوں کیزریعے روزگار کی تلاش میں ایران سے یونان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ یرانی سرحدی حکام نے بغیر دستاویزات کے یہ تمام پاکستانیوں کوگرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا۔تفتان لیویز نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments