کوئٹہ ،بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں فٹ بال میچ کے درمیان کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے 3 کھلاڑی زخمی

منگل مئی 00:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر مئی ء) بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں فٹ بال میچ کے درمیان کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے 3 کھلاڑی زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ میں مقامی سطح پر ایک ٹورنامنٹ میں فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں فیصل ‘ نصیرالدین اور جمیل احمد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments