ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون،ایندھن کی کمی اور بندش اتنے بڑے بریک ڈاون کا باعث بنی
بجلی کے بریک ڈائون کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن وسیم مختار کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی قائم بھی قائم کر دی گئی
بدھ 16 مئی 2018 21:33
(جاری ہے)
اچانک بجلی غائب ہونے پر ہسپتالوں، ہسکولوں اور دفاتر میں اندھیرا چھا گیا اور روز کے معمولات زندگی متاثر ہوئے۔
دوسری جانب وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والا پارلیمانی کمیٹی اجلاس اور نیب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر بھی صورت حال تذبذب کا شکار ہوگئی۔ بجلی بند ہونے کے باعث ملازمین دفاتر میں اندھیرے میں کام کرنے پر مجبور ہو گئے ۔حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تربیلا اور گدو پاور پلانٹس میں فنی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون آیا جبکہ نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق بجلی کے اتنے بڑے بریک ڈاون کی وجہ فنی خرابی نہیں بلکہ ایندھن کی کمی اور بندش نکلی۔تا ہمبجلی کے بریک ڈائون کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن وسیم مختار کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو جلد تحقیقات مکمل کرے گی۔دوسری جانب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کے بریک ڈائون کا نوٹس لے لیاہےاور متعلقہ وفاقی وزیر اورسیکرٹری کو خط تحریر کرنے کا اعلان بھی کیاہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 16 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
تربیلا اور گدو پاور پلانٹس میں فنی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون
-
ْلاہور میں پاکستان کی پہلی میٹرو ٹرین کا کامیاب ٹیسٹ رن،وزیراعلی شہباز شریف نے افتتاح کیا ، وزراء،ارکان اسمبلی اور دیگر کی شرکت،اورنج لائن میٹروٹرین 25.4کلومیٹر بالائے زمین اور1.72کلومیٹر زیر زمین ..
-
مشاہد اللہ اور پرویز رشید کے علاوہ کسی اور سے بھی استعفی لینا چاہتا تھا مگر عملدرآمد نہیں ہو سکا، نواز شریف
-
جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلا س ،این ٹی ڈی سی کا انتظامیہ ، بورڈ آف ڈائریکٹرز ،دیگر کیخلاف انکوائری کی منظوری
-
ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون،ایندھن کی کمی اور بندش اتنے بڑے بریک ڈاون کا باعث بنی
-
نواز شریف کے ممبئی حملوں کے بیان پر چوہدری نثار کا پہلا ردعمل
-
نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس کے ملزمان نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کیلئے سوالنامہ تیار کرلیا
-
ممبئی حملوں سے متعلق بیان نواز شریف نے دیا،لیکن مشکل میں مریم نواز پھنس گئیں
-
نواز شریف کے متنازعہ بیان کے بعد ممبئی حملہ کیس میں اچانک بڑی پیش رفت
-
رمضان المبارک کا آغاز، مفتی پوپلزئی اس مرتبہ بھی چپ نہ رہے، اعلان کردیا
-
’’نیازی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتاہے‘‘
-
ن لیگ حکومت کی دیگر وعدوں کی طرح لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ بھی جھوٹا نکلا‘مولا بخش چانڈیو
-
متنازعہ صحافی سرل المیڈا کے زمینی سفر کے ذریعے ملتان جانے کا انکشاف
-
پی کی10 سے مسلم لیگ نواز کے 50سے زائد ناظمین، کونسلرز اور پارٹی عہدیداروں کی تحریک انصاف میں شمولیت
-
پشاور،چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کاتمام اضلاع میں سرکاری ریکارڈ کو کمپیوٹرائز کرنے کی ہدایت
-
فیصل آباد،مسلم لیگ ن کے ایم این اے کرنل (ر) غلام رسول ساہی اور سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی میڈیکل سکریننگ لیب کی 30 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری
-
مسلم لیگ(ن) کے ممبران کو اب معاملات کو سنبھالنا بہت مشکل ہوگیا ،ْنبیل گبول
-
سندھ اسمبلی ، ایم کیوایم کے رکن اسمبلی محفوظ یار خان کی عجیب دعا کی درخواست
-
پکوڑے، سموسے اور کچوری کو افطاری کا حصہ نہ بنایا جائے، طبی ماہرین
-
فیصل آباد کے شہری کا دنیا کا سب سے بڑا قرآن تحریر کرنے کا دعویٰ
-
رمضان المبارک میں عافیہ کی جلد وطن واپسی کیلئے خصوصی دعائوں کی اپیل ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
-
ایم کیوایم بہادر آباد کی فاروق ستار کو دوبارہ واپسی کی پیشکش
-
ماہِ رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا ،مفتی منیب الرحمن
-
رمضان کی آمد پر دو معروف موبائل فون کمپنیوں نے قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا احدچیمہ کے شریک ملزم 2 افسروں اور وعدہ معاف گواہوں کو رہا کرنے کا حکم
-
آرمی چیف سے نیپالی ہم منصب کی ملاقات ، علاقائی سلامتی‘ عسکری تعاون اور باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
وفاق نے ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کی بریت کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
وزیراعظم کی نواز شریف سے ون آن ون ملاقات ، نگران وزیراعظم کے ناموں اور فاٹا کے انضمام معاملے پر مشاورت کی گئی
-
ملک کی معروف خاتون سیاستدان نے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا
-
مری میں بائیکاٹ مری مہم رنگ دکھانے لگی
-
عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح اور ریاست کی ذمہ داری ہے،
-
نواز شریف کا ممبئی حملوں پر بیان،عوامی غم و غصہ عروج پر پہنچ گیا
-
نواز شریف کا ممبئی حملوں سے متعلق بیان؛علماء بھی میدان میں آ گئے،اہم ترین اعلان کر دیا
-
اورنج لائن کی بروقت تکمیل میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے عوام الیکشن میں بدلہ لیں گے ‘شہباز شریف
-
احتساب عدالت سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف دائر نیب ریفرنس کی سماعت 24مئی تک ملتوی کردی
-
چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کا جوہر ٹائون کا دورہ ، پانچ دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج
-
پاکستانی شخص سعودی خاتون کو اغوا کرکے پاکستان لے آیا، متاثرہ خاتون پر یہاں ظلم کے پہاڑ توڑ دیے گئے
-
سرگودھا، محکمہ ایکسائز نے سکیورٹی فیچرر سٹیکرز متعارف کرانے کا فیصلہ
-
سعودی عرب نے پہلی بار زائرین کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی طیارے اور ڈرونز کا استعمال
-
خلیجی ملک نے اپنے درجنوں شہریوں سے شہریت چھین لی
-
دنیا کا وہ واحد ملک جہاں کل بھی رمضان المبارک کا آغاز نہیں ہوگا
-
کینیڈین وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کورمضان کی مبارکباد ، نیک خواہشات
-
مقبوضہ کشمیر: بھارت کا رمضان میں جنگ بندی کا اعلان، یہ فیصلہ امن پسند مسلمانوں کو پرامن ماحول میں رمضان منانے میں مدد کے لیے لیا گیا
-
مصرکاغزہ میں ہونے والے زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان
-
فلسطینیوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں گی، عالمی عدالت انصاف کا اعلان
-
افغانستان،مسلسل بارشوں اور سیلاب سی34افراد جاں بحق ،250مکانات ملبے کا ڈھیر،600مویشی ہلاک،40ایکڑ کھڑی فصلیں تباہ
-
بنگلہ دیش،72 سالہ خالدہ ضیاکی رہائی کے احکامات جاری
-
غزہ کی کشیدہ صورتحال بارے سفارتی سرگرمیاں تیز
-
ترکی نے اسرائیلی قونصل جنرل کو ملک بدری کے احکامات صادر کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.