لڑکیوں کے ساتھ بد سلوکی کیوں کی ، خرم نواز گنڈا پور کا موقف سامنے آگیا
لڑکیوں نے ملکر ہاسٹل کے سٹاف کو یرغمال بنا رکھا تھا ،جب منتشر ہونے کا کہا تو لڑکیوں نے بدتمیزی شروع کر دی،خرم نواز گنڈا پور
جمعہ 18 مئی 2018 21:33
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ ہاسٹل سٹاف کو جب یرغمال بنایا گیا تو میں اس وقت تراویح پڑھ رہا تھا میں ہاسٹل پہنچا اور لڑکیوں کو انکے کمروں میں جانے کا کہا لیکن لڑکیوں نے منتشر ہونے کی بجائے ہنگامہ آرائی شروع کر دی اور مجھے گھیرے میں لے لیا۔
انکا کہنا تھا کہ ہاسٹل کے قوانین لڑکیوں کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ہیں اگر ہم انکی پاسداری نہیں کر سکتے تو ہم اس طرح کے قوانین کیوں بنائیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ لڑکیاں رات کو باہر جانا چاہتی تھیں ،میں یہ پوچھتا ہوں کہ اگر ایسا کرنے کی اجازت دے دی جائے اور رات کو لڑکیوں کے ساتھ کوئی حادثہ ہو جائے تو اسکا ذمہ دار کون ہوگا۔انکا کہنا تھا میں ان سے التجا کرتا رہا کہ ایک آرام سے بات کریں میں آپ کے دادا کی عمر کا ہوں لیکن انہوں نے مجھ پر چڑھائی شروع کی۔میں نے یہ سوچا کہ اگر یہ میرے ساتھ ایسا کر رہی ہیں تو انہوں نے ہاسٹل کی انتظامیہ جو کہ نوجوان لڑکیاں ہیں ان کے ساتھ انہوں نے کیا کہا۔انکا کہنا تھا کہ اگر آپ کی بچیاں آدھی رات کو باہر جانا چاہیں تو آپکا غصے میں آنافطری عمل ہے اور میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 18 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
بھارتی فوج کی سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ
-
قومی اسمبلی میں مالی سال 2018-19کیلئی52کھرب سے زائد مالیت کا فنانس بل ترامیم کے ساتھ منظور
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں اجلاس، فاٹا اصلاحات بارے اہم فیصلے
-
نیب کی تازہ کاروائیاں ،سابق ڈائریکٹر ایل ڈی اے اور احد چیمہ کے قریبی ساتھی گرفتار
-
ناجائز اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کے پیش نہ ہونے پر قانونی پیچیدگیاں بڑھنے لگیں
-
نیب ہو یا کوئی ادارہ ، انصاف اور احتساب بلا امتیاز ہونا چاہیے : شہباز شریف
-
مریم نواز نے اپنی والدہ کی دعائے صحت کے لیے خصوصی اپیل کر دی
-
سپریم کورٹ سے لوگوں کی امیدیں آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں
-
حکومت کی معاشی پالیسیوں کا پول کھل گیا
-
شوکت خانم میموریل اسپتال نے خیراتی افطار ڈنر میں فنڈز اکٹھا کرنے کا اپنا ہی گزشتہ ریکارڈ توڑ ڈالا
-
چکوال میں مسلم لیگ ن مارے کی میدان یا تحریک انصاف کا پلڑا بھاری رہے گا ، صحافیوں میں شرطیں لگ گئیں
-
آصف علی زرداری سے پاکستان سیٹیزن موومنٹ کے چیئرمین حافظ غلام محی الدین کی ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ہائیکورٹ نے خواتین کی تعلیم کیلئے امریکہ سے ملنے والی 70 ملین امریکی امداد سے متعلق تفصیلات کی فراہمی کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی
-
قصور میں عدلیہ مخالف نعرے بازی کیس میں تمام گواہان کی فہرست طلب ، سماعت 22مئی تک ملتوی
-
لاہور کے علاقہ بتی چوک پل پرقائم راوی ٹول پلازہ میدان جنگ بن گیا ،
-
پی ڈی ڈبلیو پی کی 3 ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے 4 ارب 46کروڑ 12لاکھ 33 ہزار روپے کی منظوری
-
محمد ارشاد عباس کے نہم و دہم کلاس کے مسلم ماڈل پیپرز انگلش اورٹاریسا کرمپٹن کی کتاب ہسٹری ٹو ڈے (2)پر پابندی لگا دی گئی
-
کوہاٹ پولیس نے اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا
-
مو سم گر ما کی تعطیلا ت ، آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز مینجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن کا نجی تعلیمی ادا رو ں کو نو ٹس پرشدید تحفظا ت کا اظہا ر
-
پسند کی شادی پر نوبیاہتا جوڑا قتل، ملزم فرار
-
ڈی جی نیب خیبرپختونخوا نے مختلف سرکاری محکموں کے خلاف خرد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کی منظوری دیدی
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی: معیاری دالیں رکھنے پر2 سٹالزکو20 ہزارانعام
-
وزیراعظم کی پریس ٹاک لائیو دکھانے کیلئے نہیں تھی،وہ میرا فیصلہ تھا ؛وزیر اطلاعات
-
نواز شریف کو انٹرویو کا مشورہ دینے والے شہباز شریف بھی ہو سکتے ہیں
-
انگریزی اخبار کے صحافی سیرل المیڈا کیخلاف ایکشن لینے کی تیاریاں شروع
-
عمران خان کی اقتدار کی وکٹ پر کھیلنے کی تیاری مکمل،تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کر لیا
-
حمزہ شہبا زسے نیب لاہور میں صاف پانی سیکنڈل بارے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ ‘13سوالوں کے جوابات مانگ لیے
-
فاٹا اصلاحات کیلئی(کل) حکومت کے ساتھ مشاورت کریں گے،شاہ محمود قریشی
-
لڑکیوں کے ساتھ بد سلوکی کیوں کی ، خرم نواز گنڈا پور کا موقف سامنے آگیا
-
سپیکر قو می اسمبلی نے وزیر خزا نہ کو تنگ کر نے پر وزیر اطلاعات کوایوان سے با ہر جا نے کی ہدا یت کر دی
-
پرویز رشید نے چوہدری نثار کی پارٹی کی موجودگی میں کسی بھی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کردیا
-
ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر درخواست واپس لے لی گئی
-
بد عنوان عناصر کے خلاف زیر وٹالرنس اور’’ احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی پر سختی سے عمل جاری ہے،چیئرمین نیب
-
نیب نے حمزشہبازکو 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
-
نوازشر یف اپنی300ارب بچانے کیلئے نیلسن منڈیلا بنے ہوئے ہیں‘ عمران خان
-
ختمِ نبوتؑ کے قانون میں ترمیم کرنے ،فوج پر برسنے اور بھارت کی وکالت کرنے والے مودی کے یار کی سیاسی موت ہو چکی،چوہدری وجاہت حسین
-
جسمانی سرگرمیاں ذیابیطس میں مبتلاء ہونے کے خطرات میں خاطرخواہ کمی کرسکتی ہیں، طبی ماہرین
-
کراچی کے ساحل پر پکنک منانے والے جلدی بیماریوں کا شکار
-
فرانس، دہشت گرد حملہ ناکام، دو مصری بھائی زیر حراست،حکام
-
ترکی کی جانب سے فراہم کردہ وہ چیز جس کی مدد سے ایران ایٹم بم بنا سکتا ہے
-
امریکا اور یو اے ای مابین اوپن اسکائی معاہدہ طے پا گیا
-
مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ
-
سعودی عرب میں معتمرین کی بس حادثے کا شکار، 9 معتمرین جاں بحق ، 13 زخمی ہوگئے
-
اسرائیلی جیل انتظامیہ نے تربوز پر 18برس سے عائد پابندی اٹھا لی
-
سابق روسی جاسوس صحت یاب، برطانوی ہسپتال سے فارغ
-
صدر اردوان اور پاپائے روم کا مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال
-
باقاعدہ ورزش سے عمر رسیدہ افرد کی قوت مدافعت نوجوانوں کے برابر ہو جاتی ہے، ماہرین
-
سورج مکھی کے بیج تھکاوٹ ، جھنجلاہٹ،ذیابیطس سے بچائو، دل، پٹھوں اور اعصابی بافتوںمیں توازن کے لئے مفید ہیں، ماہرین
-
ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہورہاہے،شامی صدرکی روسی ہم منصب سے ملاقات
-
امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی عالمی قوانین کے منافی ہے، سعودی وزیر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.