سعودی تاجر خاتون کو مملکت میں پہلا فلمی اجازت نامہ

جمعرات 17 مئی 2018 10:10

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 17 مئی 2018ء) سعودی تاجر خاتون خلود عطار کو حکام کی جانب سے پہلا فلمی اجازت نامہ مل گیا۔

(جاری ہے)

سعودی اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے خلود کا کہناہے کہ وہ فلمیں درآمد کرکے تقسیم کریںگی۔ انہوں نے کہاکہ فلمسازی کا مستقبل عظیم الشان ہے،وہ چاہتی ہیں کہ غیر ملکی فلموں کے بجائے سعودی فلموں کی تیاری پر توجہ مرکوز کی جائے۔خلود عطار نے کہا کہ وہ سعودی آرٹ کونسل کی ممبر ہیں۔ انہیں فلمی اجازت نامے کے اجراء میں کوئی مشکل پیش نہیںآئی۔

متعلقہ عنوان :