مو سم گر ما کی تعطیلا ت ، آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز مینجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن کا نجی تعلیمی ادا رو ں کو نو ٹس پرشدید تحفظا ت کا اظہا ر

جمعہ 18 مئی 2018 22:23

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 18 مئی 2018ء) آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز مینجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن نے مو سم گر ما کی تعطیلا ت کے سلسلے میں نجی تعلیمی ادا رو ں کو نو ٹس کی صورت میں حرا سا ں کئے جا نے پرشدید تحفظا ت کا اظہا ر کر دیا ہے اس ضمن میں آپسیما کے ڈویژنل صدر اور ممبر ضلعی رجسٹریشن کمیٹی ابرا ر احمد خا ن نے گذشتہ روز چیف ایگزٹیو آفیسر برا ئے ضلعی ایجو کیشن اتھا ر ٹی راولپنڈی ڈا کٹر قا ضی طا رق سے ان کے دفتر میں ملا قا ت کی اور انھیں مو سم گر ما کی تعطیلا ت کے حوا لے سے سیکر ٹری تعلیم پنجا ب سے ہو نے والی ملا قا تو ں اور ان ملا قا تو ں میں طے ہو نے والے شیڈو ل کا حوا لہ دیا اور انھیں بتا یا ہے کہ ان ملا قا تو ں میں طے شدہ شیڈو ل کے مطا بق اب نجی تعلیمی ادا رو ں نے اپنے اپنے سکو ل کا شیڈو ل بنا رکھا ہے ،اس شیڈو ل کے مطا بق سترہ جو لا ئی کے بجا ئے آٹھ جو ن کو تعطیلا ت دی جا ئیں گی ،اس لئے نو ٹس جا ری کر نا سرا سر نا انصا فی ہے ،جس پر سی ای او برا ئے ضلعی ایجو کیشن اتھا ر ٹی راولپنڈی قا ضی طا رق نے انھیں ہدا ئت کی وہ لا ہو ر ہا ئی کو ر ٹ کے فیصلے کے مطا بق مو سم تعطیلا ت کے یکمشت فیسیں وصول نہ کریں اورنجی سکو لو ں کے سر برا ہا ن کو ہدا ئت کریں کہ وہ یکمشت فیس وصول نہ کریں بصورت دیگر ان کے خلا ف سخت محکما نہ کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی نو ٹس جا ری کر نے کے معا ملے میں بھی انھو ں نے تحفظا ت دور کر نے کی یقین دھا نی کروا ئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :