نیب نے حمزشہبازکو 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا

جمعہ 18 مئی 2018 22:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 18 مئی 2018ء)قومی احتساب بیور و (نیب ) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزشہبازکو 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نیب لاہو رنے صاف پانی سکینڈل میں مزید تحقیقات کیلئے حمزشہبازکو 13سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھجواتے ہوئے 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :