وزیراعظم شاہد خاقان کی سبیکا کے گھرآمد، والد سے اظہارتعزیت
سبیکا پاکستان کی ہونہار طالبہ تھی،افسوسناک موت پرپوری قوم سوگوار ہے،انتہا پسندانہ رجحانات کسی ایک ملک یا خطےکا نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
اتوار 20 مئی 2018 20:24
(جاری ہے)
اس موقع پروزیراعظم کے ہمراہ گورنر سندھ محمد زبیر بھی تھے۔
واضح رہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانتافی کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے ایک پولیس افسر بھی زخمی جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حملہ آور ممکنہ طور پر اسکول کا طالب علم ہے جس نے کلاس میں گھس کر فائرنگ کردی۔ سنتافی کے شیرف ایڈ گنزالیز کے مطابق حملہ آور کے علاوہ ایک اور شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مرنے والوں میں زیادہ تر طالب علم ہیں۔ پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ بھی اسی فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئیں۔ دوسری جانب سبیکا شیخ کی ایک ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں سبیکا شیخ کا کہنا تھا کہ میں پڑھائی میں مصروف تھی جب میرے والد نے مجھے اپنے کمرے میں بلایا۔تو میں بہت حیران ہوئی کہ وہ مجھے اپنے کمرے میں کیوں بلا رہے ہیں۔ جب میرے والدین نے مجھے ’یس‘ پروگرام میں سلیکشن کے لیٹر کے بارے میں بتایا تو مجھےیقین نہیں آیا۔جس کے بعد میرے والد نے مجھے اپنی میل چیک کرنے کو کہا۔ میں نے اللہ کا بہت شکر ادا کیا اور خوشی سے اپنے کمرے میں خوشی سے چھلانگیں لگائیں۔اور یہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ تھا،سبیکا شیخ ویڈیو میں بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے بہت پرجوش نظر آ رہی تھیں۔ان کا کہنا تھا مجھے اگست کا بے چینی سے انتظار ہے میں امریکا پڑھنے جانے کے لئے بہت زیادہ پرجوش ہوں۔ سبیکا شیخ کا کہنا تھا کہ میں نے اگلے دن اسکول جا کر اپنی ساتھی دوستوں کو بھی بتایا کہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکہ جا رہی ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 20 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں گے ،ْ ہمارا نظریہ مدینہ کی ریاست کا نظریہ ہو گا ،ْسو روزہ پلان پر ہر صورت عمل کروں گا چاہے میری حکومت چلی جائے، عمران خان نے اپنی حکومت کا 100 دن کا مجوزہ پلان پیش کر دیا ..
-
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جاتی امراء آمد، نواز ،شہباز شریف سے اہم ملاقات
-
ایسی کی تیسی سب کی۔۔ اس شخص کو وزیر بناؤ بے شک 5 دنوں کیلئے ہی سہی؛ نواز شریف نے متنازعہ شخصیت کو چند دنوں کے لیے وزیر بنانے کا حکم دے دیا
-
پہلی بار الیکشن میں اتنی تیاری سے جارہے ہیں،عمران خان
-
پاکستان پر ہائبرڈ وار نافذ کردی گئی ہے،تجزیہ کاررانا مبشر
-
سیاسی بحران:مشیرخزانہ بلوچستان رقیہ ہاشمی عہدےسےمستعفی
-
تحریک انصاف اور ق لیگ میں آئندہ الیکشن میں سیاسی اتحاد کیلئے رابطے ۔ مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق
-
ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی ،لیگی رہنمائوں کا پارٹی ٹکٹ نہ لینے کا فیصلہ
-
سینیٹر پرویز رشید کو ایک بار پھر وفاقی وزیر بنائے جانے کا امکان
-
وزیراعظم شاہد خاقان کی سبیکا کے گھرآمد، والد سے اظہارتعزیت
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کارقبےکےلحاظ سےقومی اسمبلی کی نمائندگی کا مطالبہ
-
بلوچستان میں موٹروےنہیں بنائی،یہ پاکستان کاحصہ نہیں؟عبدالقدوس بزنجو
-
خیبرپختونخواہ ترقی کےلحاظ سےجنوبی پنجاب سے بھی پیچھے ہے
-
بھارت جھڑپوں سے کولڈ ڈاکٹرائن کو ٹیسٹ کررہا ہے،شیریں مزاری
-
بھار تی عدالت نے مادھوری گپتا کو قومی معلومات پاکستان کو فراہم کرنے کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنادی
-
خیبر پختونخوا پولیس نے پہلی مرتبہ خاتون پولیس اہلکار کو مدد محرر تعینات کر دیا
-
ہارون رشید کی100روزہ پروگرام پیش کرنےپرشاہ محمود قریشی پرتنقید
-
جامعہ بنوریہ کراچی نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا
-
ترقی کے اعتبار سے خیبرپختونخوا جنوبی پنجاب سے بھی پیچھے ہے ،ْ رپورٹ
-
پاکستان کا وہ خطہ۔۔ جہاں مزید6000منی ڈیمز بنائے جا سکتے ہیں ،ماہرین
-
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی :شہباز شریف کا سینئر رہنما سے بدتمیزی کرنے پر آصف کرمانی کو نوٹس دینے کا فیصلہ
-
وزیر دفاعی پیداوار بیرسٹر عثمان ابراہیم نے پارٹی نہیں چھوڑی ‘ترجمان
-
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز کے مارے جانے کی اطلاعات، اہل خانہ نے سچ بتا دیا
-
جس دن نصرت سحر نے جوتا مارا اس دن ان کے سر پر بال نہیں بچیں گے
-
سابق وزیراعظم نواز شریف کا متنازع انٹرویو کروانے والے کا نام سامنے آ گیا
-
بنک اے ٹی ایم کے بعد موبائل اکاونٹ فراڈ بھی سامنے آ گیا
-
نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت کا مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنوں میں پن بجلی کے دس منصوبے لگانے کا فیصلہ
-
پاکستان کا متنازع کشن گنگا ڈیم کیخلاف عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
انتخابی مہم تیز ،ْ نوازشریف اور مریم نواز کا سندھ کا رخ کر نے کا فیصلہ
-
نا اہل ہونے کے باوجود جہانگیر ترین عمران خان کے اتنے قریب کیوں؟
-
دوسری جماعتوں کے اراکین اسمبلی کی شمولیت سے پی ٹی آئی کے اپنے لوگ تذبذب کا شکار
-
عمران خان کی تباہ کن باؤلنگ،دوسری سیاسی جماعتوں کی 100سے زائد وکٹیں اڑا دیں
-
سابق رکن صوبائی اسمبلی الیاس خان ساتھیوں سمیت دوبارہ مسلم لیگ (ن)میں شامل ہوگئے
-
عافیہ سے متعلق کوئی باضابطہ اطلاع نہیں ملی ہے عوام کسی افواہ پر یقین نہ کریں ،ْڈاکٹر فوزیہ صدیقی
-
اہل علاقہ نے آٹھ سالہ بچی زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے والے ملزم کو دھر لیا
-
قصور میں قتل ہونے والی ننھی زینب کے والد نے دوران پروگرام بڑا مطالبہ کر دیا
-
سندھ کے نگراں وزیر اعلی کیلئے ایم کیو ایم اورتحریک انصاف کی جانب سے تاحال کوئی متفقہ نام پیش نہ کیا جاسکا
-
سڑکوں پر ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو افطار دیا جائے گا
-
نوشہرہ ،صوبائی حکومت شدید مالی بحران سے دوچار
-
حکومتی اعلان کے باوجود پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں تعطیلات نہ ہوسکیں
-
بھارت کے کروڑوں مسلمانوں پر رمضان المبارک میں ظلم کی انتہاء کر دی گئی
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان زندہ ہیں یا مر گئے، بالآخر اصل حقائق سامنے آگئے
-
پیرس چاقو حملے کے بعد گرفتار کی گئی دو خواتین رہا
-
ایران پر دباؤ کے لیے وسیع تر کوششیں کرنا ہوں گی، پومپیو
-
بین الاقوامی دباؤ مسترد، مادورو پھر انتخابات میں حصہ لیں گے
-
انتہاپسند ہندوؤں نےگائےذبیحہ کےالزام میں نوجوان کوقتل کردیا
-
آلودگی کی روک تھام اور ماحول کے تحفظ کیلئے بھر پور کوشش کی جائیگی،شی جن پھنگ
-
امریکی صدر نے ایڈمرل ہیری ہیرس کو جنوبی کوریا میں سفیر نامزد کر دیا
-
افغان مغربی صوبے فراہ کے تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.