پیوٹن کی بشار الاسد سے غیر متوقع ملاقات

ہفتہ مئی 10:10

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مئی ء) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شامی صدر بشارالاسد سے سوچی میں ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق اس موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بشارالاسد کو بتایا کہ شام میں اب سیاسی عمل کو آگے بڑھنے کے لیے حالات سازگار ہیں۔ ساتھ ہی بشارالاسد کا کہنا تھا کہ شامی فوج کی کامیابیوں کا مطلب ہے کہ ان کی حکومت صورتحال کو معمول پر لانے میں کامیاب ہو رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اسد نے سترہ مئی کو پوٹن سے ملاقات کی تھی۔

Your Thoughts and Comments