امریکہ میں فائرنگ سے 63 افراد ہلاک و زخمی

ہفتہ مئی 10:10

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مئی ء) امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے متعدد واقعات رونما ہوئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 10افراد ہلاک ہوگئے،۔فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز گن وائلینس آرکائیو کے مطابق پچھلی24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کی74 واقعات ریکارڈ پر آئے۔ان واقعات میں کم سے کم 13 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوئے ہیں۔

Your Thoughts and Comments