بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری، پولیس نے 13 منشیات فروشوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

اتوار مئی 21:30

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء) بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ اس کریک ڈائون کے دوران پولیس نے 13 منشیات فروشوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں اور ڈیلروں کے خلاف جاری اس بڑی کارروائی میں اب تک سینکڑوں افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ اس کریک ڈاؤن کے لیے سریح الحرکت فورسز استعمال کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ منگل کو بھی اسی فورس کی جانب سے چھاپوں کے دوران 9 افراد مارے گئے تھے۔

Your Thoughts and Comments