وزیر داخلہ احسن اقبال کین کرنل سہیل عابد شہید کے گھر آمد

لواحقینن سے تعزیت اور انکے صبر جمیل کے لیے دعا کی

اتوار مئی 22:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء)وزیر داخلہ احسن اقبالن کرنل سہیل عابد شہید کے گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے لواحقینن سے تعزیت اور انکے صبر جمیل کے لیے دعا کی ۔وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری بھی انکے ہمر اہ تھے۔

(جاری ہے)

و زیرداخلہ پروفیسر احسن اقبال قبرستان بھی گئے اور کرنل سہیل شہید کی قبرپر فاتحہ بھی پڑھی ۔کرنل سہیل قوم کے بہادر سپوت تھے جنہوں نے ملک و قوم کی حفاظتن کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ۔ن وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ قوم کو اپنے شہدائ پر فخر ہے ۔ہماری سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں ۔شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔پاکستان سے نفرت کا خاتمہ اولیں ترجیح ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments