تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اہم ترین اجلاس
ہمارے تجویز کردہ جسٹس تصدق حسین جیلانی، ڈاکٹر عشرت حسین اور عبدالرزاق داؤد بہترین انتخاب ہیں،انہی تینوں ناموں میں سے کسی ایک کو نگران حکومت کا سربراہ مقرر کیا جانا چاہئیے،تحریک انصاف نگران حکومت کے حوالے سے شاہ محمود قریشی نے بریفنگ دی، انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال اورٹکٹوں کے فیصلوں اور اجرائ پر بھی گفتگو کی گئی پارلیمانی بورڈ امیدواروں کی پہلی کھیپ کیلئے ٹکٹوں کے اجرائ کا فیصلہ کرے گا نواز شریف محض دوسوالوں کا جواب دیں مقدمہ حل ہوجائے گا، پانامہ مقدمے کو طوالت کا شکار کرنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کرپشن کی پاداش میں پارٹی سے نکالے گئے اراکین پختونخوا اسمبلی کو صفائی کا آخری موقع فراہم کرنے کا فیصلہ
منگل 22 مئی 2018 23:15
(جاری ہے)
پارلیمانی بورڈ امیدواروں کی پہلی کھیپ کیلئے ٹکٹوں کے اجرائ کا فیصلہ کرے گا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی کا خصوصی جائزہ لیا گیا۔ تحریک انصاف کی قیادت خصوصاً چیئرمین کی جانب سے پرویز خٹک اور ان کی کابینہ کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا گیا۔پرویز خٹک اور انکے کابینہ نے انتہائی نامساعد حالات میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔صحت، تعلیم، امن عامہ اور ماحولیات پر پختونخوا حکومت کی پالیسیاں دیگر صوبوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔اجلاس میں پانامہ مقدمے کو طوالت کا شکار کرنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔نواز شریف محض دوسوالوں کا جواب دیں مقدمہ حل ہوجائے گا۔نواز شریف بتائیں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کن ذرائع سے خریدے گئے۔بچوں کے سولہ اکاؤنٹس میں تین سو ارب کہاں سے آئے۔اجلاس میں کرپشن کی پاداش میں پارٹی سے نکالے گئے اراکین پختونخوا اسمبلی کو صفائی کا آخری موقع فراہم کرنے کا فیصلہ۔آئندہ اتوار تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں کمیٹی کا اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اراکین کمیٹی کے روبرو پیش ہوں اور اپنا نکتہ نظر پیش کریں۔اجلاس میں تحریک انصاف میں اب تک ہونے والی شمولیتوں کا بھی جائزہ۔خواتین اور اقلیتوں کیلئے مخصوص نشستوں کے لئے درخواستوں کی حتمی تاریخ 31 مئی مقرر۔اجلاس میں آڈیٹر جنرل کی رپورٹس کی روشنی میں پنجاب حکومت کے سکینڈلز کا بطور خاص جائزہ لیا گیا۔آشیانہ ہاؤسنگ، سستی روٹی، میٹرو اور اورنج ٹرین سمیت چھپن کمپنیوں کے معاملات اٹھانے کا فیصلہ۔قومی احتساب بیورو سے ان تمام معاملات میں اربوں کی کرپشن کا نوٹس لے اور کارروائی کرے۔پنجاب حکومت کی بدترین کارکردگی پر قرطاس ابیض شائع کرنے پر بھی غورکیا گیا۔اجلاس میں تحریک انصاف کی حکومت کے ابتدائی سو ایام کے لائحہ عمل پربھی بات چیت ہوئی۔تحریک انصاف کی قیادت کی نظر میں سوروزہ ایجنڈا پاکستان کے مستقبل کیلئے نہایت اہم ہے۔شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، اسد عمر، ڈاکٹر شیریں مزاری سمیت سینئر قائدین کو سوروزہ ایجنڈے کی تفاصیل عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت کی گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 22 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا آئینی ترمیم کا مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری
-
نگران وزیراعظم کاانتخاب ،شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ کے درمیان 5ویں ملاقات بھی بے نتیجہ ختم ،وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈرکے درمیان 40منٹ ملاقات جاری رہی مگر کسی نام پر اتفاق رائے نہ ہوسکا،دوبارہ ..
-
ایون فیلڈریفرنس، نواز شریف نے دوسرے روز بھی بیان قلمبند کرایا،128میں سے 123سوالات کے جوابات دیدیئے
-
تحریک انصاف کے کور گروپ کا اجلاس ،ْ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں سخت جملوں کا تبادلہ
-
چیئرمین نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا
-
دہشت گردی کو کسی مذہب رنگ یا نسل سے نہ جوڑا جائے ،پاکستان نے فرنٹ لائن ریاست کے طور پر یہ جنگ لڑی ہے،ناصر جنجوعہ
-
ْالیکشن کمیشن نے آ ئندہ عا م انتخابات کیلئے قانونی،آئینی ذمہ داریاں مکمل کر لیں، ترجمان
-
جہانگیر خان ترین نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے کی پیش کش کردی
-
لاہور کے بعد ایک اور شہر میں میٹرو ٹرین منصوبے کے آغاز کی تیاریاں
-
امریکی سینٹر کمانڈ کے کمانڈر کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے ٹیلیفونک رابطہ ،ْ
-
فیس بک نے واٹس ایپ پر شئیرنگ کے لیے انتہائی شاندار فیچر متعارف کروا دیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گذشتہ پانچ سال کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے جس کی بنیاد پر ہم آئندہ عام انتخابات میں عوام کے سامنے جائیں گے، نگراں وزیراعظم کے نام پر ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اس ضمن میں ..
-
نعیم الحق نے دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا
-
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کردی
-
ہم سے غلطی ہوئی، نیب کا کالا قانون ختم کرنا چاہیے تھا، وزیراعظم
-
لاہور ،سانحہ ماڈل ٹائون میں نواز شریف سمیت دیگر کی عدم طلبی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی،عوامی تحریک کے وکلا نے دلائل مکمل کرلیے
-
لاہور، چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سید اسماعیل شاہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی
-
لاہور ، حکومت کی شوبازی ، شہرکی ڈسپنسریاں خالی کرواکے ڈاکٹرز اور عملے کو رمضان بازاروں میں بٹھا دیا
-
تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اہم ترین اجلاس
-
سانحہ ماڈل ٹائون ،فل بنچ کے روبرو نواز ،شہباز کی طلبی کیلئے عوامی تحریک کے وکلاء کی بحث
-
نیب میں مختلف کیسز میں زیر تفتیش احد چیمہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو پارٹی عہدے سے برطرف کردیا
-
تحریک انصاف کا آئندہ انتخابات کیلئے ق لیگ سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ
-
تحریک انصاف کا آشیانہ ہاؤسنگ، سستی روٹی، میٹرو اور اورنج ٹرین سمیت چھپن کمپنیوں کے معاملات اٹھانے کا فیصلہ
-
جسٹس اعجازالاحسن کے گھر ٹارگٹ کرکے گولیاں نہیں چلائی گئیں‘فورنزک رپورٹ جے آئی ٹی کو موصول
-
کیپٹن (ر) صفدر کا اپنی ہی جماعت کے مشیر ہوابازی سردار مہتاب خان پراظہار عدم اعتماد
-
قوم عمران خان اور اس کے امپائر کو بھاگنے نہیں دے گی، ان کا احتساب کرے گی، کیپٹن(ر) صفدر
-
عمران خان کا پلان دیکھا تو ہنسی آئی، نقل کیلئے بھی عقل کی چاہیے،لیگی رہنماں کا رد عمل
-
پاکستان اور بھارت کی شمولیت کے بعد ایس سی او کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، چینی صدر
-
بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کو ظلم کا نشانہ بنارہی ہیں، وزیراعظم
-
مسلم لیگ ن کی پانچ بڑی وکٹیں گرنے کو تیار
-
سندھ کو کوئی تقسیم نہیں کر سکتا، الگ صوبہ بنانے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں، مراد علی شاہ
-
منظور وٹو اور مخدوم احمد محمود پی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے،شاہ محمود قریشی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر،گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
عدالت نے رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کو قتل کے مقدمے میں بری کردیا
-
رمضان کے آخری عشرے کے لیے مکہ مکرمہ کے تمام ہوٹل بک ہوگئے
-
پاکستان کی امن کی رائے کو سنجیدگی سے لیا جائے گا، بھارتی وزیر دفاع
-
جوہری ہتھیار رکھنے والی ریاستیں دنیا کو دھمکا رہی ہیں، رجب طیب اردوان
-
سابق امریکی صدر باراک اوباما نیٹ فلکس کو پروگرام فراہم کریں گے
-
خلیجی ملک پر میزائل حملہ، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی سرحد پر ہنگامی صورتحال
-
ْفیس بک سے ویڈیوز اور تصاویر کو بغیر ڈائون لوڈ کئے ایک کلک سے واٹس ایپ پر بھیجا جا سکے گا
-
جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاگل ہوگیا، اب تک کا سب سے خطرناک میزائل چلا دیا
-
مسجد میں مؤذن اور نمازی کے قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ایران نے رویہ تبدیل نہ کیا تو اسے کچل دیا جائے گا، امریکی وزیرخارجہ
-
2022میں دنیا کے نقشے پر پہلا تیرتا ملک ابھرے گا
-
نیرو مودی کی 170کروڑ روپے مالیت کی جائداد ضبط ،انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ
-
بھارت،سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے جسم میں چپ نصب کرا دی،ماڈل کا اپنے دوست پر الزام
-
متحدہ عرب امارات ،ْ بھیک گینگ چلانے والے چار پاکستانیوں کو ایک سال قید کی سزا سنادی گئی
-
مارک زوکر برگ فیس بک ڈیٹا کے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کے سکینڈل پر اپنے دفاع کے لئے یورپ پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.