قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کردی

بدھ 23 مئی 2018 00:02

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 22 مئی 2018ء) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کردی۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق قائم مقام صدر نے بجٹ کے مالیاتی بل 2018-19ء پر دستخط کر دیئے۔ مالیاتی بل پارلیمنٹ نے منظور کر کے صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔