پاکستانی معاشرے کی ابتر ہوتی حالت، شوہر نے نئی نویلی دلہن پر ظلم ڈھانے کی انتہاء کردی

پیر مئی 23:15

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر مئی ء) لاڑکانہ کے علاقے ڈکھن کے قریب شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے ڈکھن کے قریب شوہر نے شادی کے 5 روز بعد ہی اپنی بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق سرور لولائی نامی شخص کی نسیم نامی خاتون سے 5 روز قبل شادی ہوئی تھی تاہم شک کی بنیاد پر سرور نے اپنی نئی نویلی دلہن اور ایک نوجوان کو کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments