امریکی سینٹر کمانڈ کے کمانڈر کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے ٹیلیفونک رابطہ ،ْ

پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی موت پر تعزیت کااظہار

منگل مئی 23:53

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء) امریکی سینٹر کمانڈ کے کمانڈر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی موت پر تعزیت کااظہار کیا ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینٹکام کے کمانڈر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلیفون کر کے سبیکا شیخ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ جنرل جوزف نے معصوم جان کے ضیاع پر سوگوار خاندان سے اظہار افسوس کیا ۔

Your Thoughts and Comments