خلیجی ملک پر میزائل حملہ، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا

منگل 22 مئی 2018 13:43

صنعاء ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 22 مئی 2018ء) یمن کے شہر مارِب میں حوثی باغیوں کے ایک میزائل حملے کے نتیجے میں5 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

جرمن خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کی طرف سے مارب شہر کے مرکزی حصے کی ایک معروف مارکیٹ پر یہ میزائل داغا گیا۔ مارب شہر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ صدر منصور ہادی کی حکومت کے کنٹرول والے علاقے میں واقع ہے۔

متعلقہ عنوان :