مولانا طاہرالقادری نے 3جون کو کینڈا سے پاکستان واپسی کا اعلان کر دیا

بدھ مئی 23:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ مولانا طاہرالقادری نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا‘ 3 جون کوکینیڈا سے پاکستان آئیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی تحریک مولانا طاہرالقادری 3 جون اتوار کے روز کینیڈا سے پاکستان آئیں گے۔ان کی آمدپرکورکمیٹی کااجلاس بلایاجائیگا جس میںعام انتخابات کی تیاریوںکاجائزہ بھی لیاجائیگا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ طاہرالقادری کی جانب سے کسی بڑے اعلان کی توقع بھی کی جا رہی ہے۔

Your Thoughts and Comments