احترامِ رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر15افراد کو گرفتار ،جیل بھیج دیا گیا

بدھ مئی 17:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور شہر بھر میں احترامِ رمضان آرڈیننس پر سختی سے عملدر آمد کروا رہی ہے اور اس ضمن میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دن کے وقت شہر میں کھلے ہو ٹلوں کے خلاف سخت کریک ڈا ئون کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے چیکنگ کے دوران احترامِ رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کر نے پر15افراد کو گرفتار کروا کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا کر انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments