وزیرداخلہ بلوچستان نے بارکھان میں پکوڑے فروش سے بدسلوکی کا نوٹس لے لیا

بدھ مئی 23:57

کوئٹہ۔23مئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں لیویز اہلکاروں کی ایک پکوڑے فروش سے بدسلوکی کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا نوٹس لے کر ڈپٹی کمشنر بارکھان سے رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر بارکھان نے واقعے میں ملوث 3 اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments