روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے، ماہرین صحت

ہفتہ 26 مئی 2018 12:31

قصور۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 26 مئی 2018ء)آسٹریلیاکے ماہرین صحت نے کہاہے کہ روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے‘آسٹریلیا کے جارج انسٹی ٹیوٹ فارگلوبل ہیلتھ کے ڈاکٹر جیسن ودکیمطابق اعدادوشمار اورلیبارٹری ٹیسٹ سے ثابت ہواہے کہ وہ افراد جن کے خون میں اومیگا6فیٹ کا اہم جزپایاجاتاہے ان لوگوں میں ذیابیطس کی ٹائپ ٹو کے پیداہونے کا خطرہ دیگرلوگوں کے مقابلے میں 35فیصد کم ہوجاتاہے۔

متعلقہ عنوان :