غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری ، دو فلسطینی شہید

اتوار مئی 21:20

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء) غزہ کے جنوبی حصے میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہو گئے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو غزہ کے جنوبی حصے میں اسرائیلی بمباری کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہو گئے غزہ کی وزارت صحت نے شہدتوں کی تصدیق کر دی ۔ مارچ کے اواخر سے جاری فلسطینی احتجاج کے جواب میں اسرائیلی افواج کی کارروائی میں اب تک 116 ہلاک ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments