وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
کابینہ اجلاس میں قومی داخلی سلامتی پالیسی 2018-23ء کی منظوری ، فلم، ثقافت اور قومی ٹرانسپورٹ پالیسی کی بھی منظوری دی گئی سکالر شپ سکیمیں وزارت بین الصوبائی رابطہ، وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کو منتقل کرنے کی منظوری اخبارات کے ملازمین کیلئے آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کی دوبارہ تشکیل کیلئے بورڈ کے دو اضافی ممبران کی تعیناتی کی بھی منظوری صوبائی حکومتیں شوگر ملز سے کسانوں کو بینکوں کے چیکوں کے ذریعے ادائیگی یقینی بنائیں،وفاقی کابینہ
منگل 29 مئی 2018 23:43
(جاری ہے)
اجلاس میں مجیب احمد خان کو ادارہ برائے حقوق دانش پاکستان کا چیئرمین تعینات کرنے کی بھی منظوری دی گئی جبکہ حقوق دانش پاکستان کے پالیسی بورڈ کی دوبارہ تشکیل کی بھی منظوری دی گئی۔
وفاقی کابینہ نے راجہ قمر الزمان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو جج بینکنگ کورٹ دوئم ملتان تعینات کرنے جبکہ مزمل شاہ خٹک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو جج بینکنگ کورٹ دوئم پشاور، عامر نذیر بھٹی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو جج بینکنگ کورٹ ایبٹ آباد، ارشد حسین بھٹہ کو جج سپیشل کورٹ (کسٹم، ٹیکسیشن اور اینٹی سمگلنگ) راولپنڈی، جوڈیشل ممبر (بی ایس 21) کسٹمز اپیلٹ ٹربیونل بنچ دوئم اور بنچ سوئم کراچی تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ہائیڈرو کاربن ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے بورڈ آف گورنر کے چار ممبران تعینات کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں اوور سیز پاکستانیز فائونڈیشن پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کی توسیع اور تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے کے ٹو ایئر ویز پرائیویٹ لمیٹڈ کو چارٹر لائسنس کلاس ٹو (ڈومیسٹک) جاری کرنے کی بھی منظوری دی۔وفاقی کابینہ نے قومی داخلی سلامتی پالیسی 2018-23ء کی منظوری دیدی۔اجلاس میں فلم، ثقافت اور قومی ٹرانسپورٹ پالیسی کی بھی منظوری دی گئی۔ گنا خریداری کی رسیدوں (سی پی آر) پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اجلاس میں کسانوں کو ادائیگیوں کا طریقہ کار بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور تجویز دی کہ صوبائی حکومتیں سی پی آر ایس اور خالی پیپر کی رسیدیں جاری کرنے کی بجائے شوگر ملز سے کسانوں کو بینکوں کے چیکوں کے ذریعے ادائیگی یقینی بنائیں۔ اجلاس میں بوائے سکوائٹس ، گرلز گائیڈز ، نوجوانوں کی سرگرمیاں اور سکالر شپ سکیمیں وزارت بین الصوبائی رابطہ، وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کو منتقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے مینجنگ ڈائریکٹر نیسپاک اور نیشنل سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کی تعیناتی کی بھی منظوری دی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی قائمقام کے طور پر تعینات کی بھی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے اخبارات کے ملازمین کیلئے آٹھویں ویج بورڈ ایوارڈ کی دوبارہ تشکیل کیلئے بورڈ کے دو اضافی ممبروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دی۔ سرمایہ کاری بورڈ کیلئے بورڈ کی تشکیل نو کی تجویز کی بھی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پاکستان میں شامل ہونے والی ریاستوں کے حکمرانوں کے لئے مراعات اور گزارہ الائونس میں اضافہ سے متعلق ترمیم کی منظوری بھی دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈی نیشن کی جانب سے وضع کردہ کینسر کنٹرول پروگرام کی بھی منظوری دی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 29 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قراردے دیں ،ْ از سر نو قواعد کے مطابق حلقہ بندیاں کر نے کاحکم
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں بجلی بحران کے خاتمے کا اعلان
-
اسد درانی نے اہم گفتگو کی، ضرورت ہے چیزوں کی تہہ تک جایا جائے، نواز شریف
-
سیزفائرمعاہدہ2003ء کی پاسداری کی جائےگی،ڈی جی ایم اوزمیں اتفاق
-
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس،سکیورٹی صورتحال کاجائزہ
-
نواز شریف کو سبق سکھانے کیلئے مجھے کیس میں گھسیٹا گیا، مریم نواز
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
-
نارووال کی دھرتی میں میرا خون شامل ہو گیا ہے، جس نے مجھ پر گولی چلائی اس کو نفرت کی ترغیب دی گئی، یہ کون لوگ ہیں جو ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان سے کروانا چاہتے ہیں یہ گولی جو میرے اندر ہے مجھے یاد دلاتی ..
-
نیب بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے ’’ احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے، جسٹس (ر)جاوید اقبال
-
ملک میں گالی اور گولی کے کلچر کو نہیں چلنے دینگے، سعدرفیق
-
سسٹم ایماندار نہ ہو تو کوئی نگران ایماندار کچھ نہیں کر سکتا،ڈاکٹر طاہرالقادری
-
آئندہ الیکشن میںعوام ووٹ کی طاقت سے جواریوں کی پشت پناہی کرنے والوں کو سیاسی موت کی نیند سلا دیں گے ‘ شیخ رشید
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی معاہدوں پر الزام تراشی کرنے والوں کو 31مئی کے بعد مناظرے کا چیلنج دیدیا
-
بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ نے اسد درانی کے خلاف کاروائی افسوسناک قرار دے دی
-
ملتان کی گلیوں ‘ سڑکوں اور علاقوں کی حالت دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے،شاہ محمود قریشی
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کا اپنی مدت پوری کرنا جمہوریت کے لیے نیک شگون ہے‘سراج الحق
-
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچن جمعرات کو لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا
-
اداکارمصطفیٰ قریشی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
-
ائیروائس مارشل محمد اطہر شمس کے صاحبزادے کو گولی مار دی گئی
-
افطاری میں سموسوں، پکوڑوں اور کولڈ ڈرنکس کا استعمال معدہ اور انتڑیوں کی خرابی کا باعث بنتا ہے‘طبی ماہرین
-
چارسدہ، قبر کھدائی کے تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں کے مابین دو طرفہ فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ، دو زخمی
-
بین الاقوامی این جی اوز کیخلاف نیب کی تحقیقات سست روی کا شکار
-
نیب کے کرپٹ افسر قمر شہزاد پھپھرا کو کرپشن انکوائری میں کلین چٹ ملنے کا امکان
-
ْنیب لاہور نے اورنج لائن اور میٹرو بس میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کرد یا
-
مولانا فضل الرحمن کا فاٹا انضمام کامعاملہ قبائل جرگہ کے سامنے رکھنے کا اعلان
-
ْ الیکشن بل کواپنے ووٹ بنانے اور کسی کے خراب کرنے کیلئے استعمال کیا گیا، وزیر مملکت داخلہ
-
قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ
-
الیکشن کمیشن نے چئیرمین پیمرا کی تعیناتی کے خلاف ایکشن لے لیا
-
عوام ووٹ دیتے وقت مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی ذہن میں رکھیں ، شاہد خاقان عباسی
-
تحریک انصاف کا عاصمہ حامد کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی کیخلاف چیف الیکشن کمشنر ،نامزد نگران وزیر اعلیٰ کو خط لکھ
-
ملک میں عام انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا
-
کیپٹن ریٹائر صفدر کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف بننے کی پیش کش ہونے کا دعوی
-
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل میں شامل کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات میں کتنے روپے فی لیٹر اضافہ ہوگا، سمری تیار کر لی گئی
-
وزیراعلی شہبازشریف کا شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کا دورہ ،پاک افغان سرحد پر فوجی افسروں اور جوانوں کے ساتھ تین گھنٹے گزارے
-
تحریک انصاف کے پنجاب میں تگڑے ترین رہنما نے مشروط طور پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا
-
الیکشن کمیشن نے فاٹا سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار دیدیا
-
بجلی کی طلب بڑھنے پر ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع
-
سعودی داخلی عازمین کیلئے ٹرین اور پروازوں کے نرخوں میں اضافہ
-
برطانوی کلب چیلسی کے مالک نے اسرائیلی شہریت لے لی
-
ترک صدرکوآمر کہنے پر حامیوں نے فرانسیسی جریدے دکانوں سے ہٹوادہیے
-
سعودی عرب پر ڈرون حملے کی کوشش
-
کنوئیں کا مینڈک بننے کی پالیسی سے قطری بحران ختم نہیں ہو گا،متحدہ عرب امارات
-
سعودی عرب کی مجلس شوری ٰنے انسداد ہراسیت قانون کی منظوری دیدی
-
حریری کو یرغمال بنا لینے کے حوالے سے ماکروں کی بات میں کوئی حقیقت نہیں،سعودی عرب
-
مراکش، مسجد امام قرآن کی کم سن طالبات سے زیادتی کا شکاری، درندگی نے عوامی حلقوں کو دہلا دیا
-
کوکا کولا انڈسٹری نے جاپان میں پہلا الکوحلک مشروب متعارف کروا دیا
-
50 لاکھ امارتی درہم چُرانے کے جُرم میں گارڈ گرفتار
-
خاکروب نے دو کم سن بھائیوں کوکمرے میں لاکر ویڈیو بنا لی
-
بحیرہ احمر پراجیکٹ کے تحت سیاحوں کو موقع پر ہی ویزہ جاری کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.