الیکشن کمیشن ،ْنگران وزیرِاعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب

نگران وزراء کو بھی عہدہ سنبھالنے کے تین روز کے اندر تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی

بدھ مئی 20:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیرِاعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں ،ْ نگران وزراء کو بھی عہدہ سنبھالنے کے تین روز کے اندر تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیرِاعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک اور وزراء سے ان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے تین روز کے اندر تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔

Your Thoughts and Comments