بحیثیت وفا قی وزیر داخلہ ملک و قوم کیلئے دن رات کا م کیا ،کرا چی سمیت دیگر شورش زدہ علا قو ں میں امن قا ئم کر نے میں کو ئی کسر نہ اٹھا رکھی ، آج ملک میں امنو امان کی صورتحال بہتر ہے، ہمیشہ اپنی عوا م کی بہتری کیلئے سچی اور با اصول سیا ست کی اور آئندہ بھی کر تا رہو ں گا ،عوا م کو تعلیم ،صحت اور دیگر بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم کر نا حکو متو ں کی ذمہ دا ری ہے

سا بق وفا قی وزیر دا خلہ چو ہدری نثا ر علی خا ن کا افتتا حی تقریب سے خطا ب

بدھ 30 مئی 2018 21:15

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 30 مئی 2018ء) سا بق وفا قی وزیر دا خلہ چو ہدری نثا ر علی خا ن نے کہا ہے کہ بحیثیت وفا قی وزیر داخلہ ملک و قوم کیلئے دن رات کا م کیا ،کرا چی سمیت دیگر شورش زدہ علا قو ں میں امن قا ئم کر نے میں کو ئی کسر نہ اٹھا رکھی ، آج ملک میں امنو امان کی صورتحال بہتر ہے، ہمیشہ اپنی عوا م کی بہتری کیلئے سچی اور با اصول سیا ست کی اور آئندہ بھی کر تا رہو ں گا ،عوا م کو تعلیم ،صحت اور دیگر بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم کر نا حکو متو ں کی ذمہ دا ری ہے۔

وہ بدھ کو یہا ں راولپنڈی میں اقبا ل سیکٹریٹریٹ دھمیا ل کیمپ میں گو رنمنٹ دھمیال گر لز و بوا ئز ڈگری کا لجز کی تعمیر اور صو با ئی حلقہ با رہ میں پینے کے صا ف پا نی کی فرا ہمی کے منصو بو ں کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کررہے تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ممبر کینٹ بو ر ڈ حا جی ظفر اقبا ل ،چیئر مین یو نین کو نسل لکھن را جہ فیصل ،چیئر مین یو نین کو نسل مو ہری غز ن با بر بھٹی اور یو نین کو نسل دھمیال کے اسد نمبر دار سمیت لیگی رہنما ئو ں کی بڑی تعداد مو جو د تھی۔

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ دو نو ں کا لجز کی تعمیر پر با ئیس کرو ڑ روپے خر چ ہو ئے کیو نکہ تعلیم بچو ں کا بنیا دی حق ہے ،ان دونو ں کا لجز سے سینکڑو ں طلبا ء و طا لبا ت گھر کی دہلیز پر زیور تعلیم سے آرا ستہ ہو سکیں گے ،صو با ئی حلقہ با رہ کی عو ام کیلئے پینے کے صا ف کی فرا ہمی کا کا م جا ری ہے ،آئندہ منصوبوں میں دھمیال روڈ کی تعمیر کا منصو بہ بھی سرفہرست ہے۔

انہوں نے کہاکہ جس بھی حلقے میں جاتا ہوں شرمندگی محسوس نہیں ہوتی کیونکہ پورے حلقے میں تعمیراتی منصوبوں کے جال بچھا دیئے ہیں اور عوام کل بھی ساتھ تھی اور آج بھی ساتھ ہے ۔چو ہدری نثا ر علی خا ن نے کہا ہے کہ بحیثیت وفا قی وزیر داخلہ ملک و قوم کیلئے دن رات کا م کیا ،کرا چی سمیت دیگر شورش زدہ علا قو ں میں امن قا ئم کر نے میں کو ئی کسر نہ اٹھا رکھی ، آج ملک میں امنو امان کی صورتحال بہتر ہے، ہمیشہ اپنی عوا م کی بہتری کیلئے سچی اور با اصول سیا ست کی اور آئندہ بھی کر تا رہو ں گا ،عوا م کو تعلیم ،صحت اور دیگر بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم کر نا حکو متو ں کی ذمہ دا ری ہے۔