ایل این جی کیس میں اب کوئی بچ نہیں پائے گا، ایل این جی کے مرکزی کردار کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے نیب کا دبنگ اقدام
شیخ عمران الحق کے خلاف کرپشن اور بدعنوانی کی تحقیقات ہورہی ہیں،نیب کراچی نے ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کےلئے ہیڈکوارٹر کو خط لکھ دیا گیا
جمعرات 31 مئی 2018 23:22
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق شیخ عمران الحق نے وزیر اعظم کی خواہش پر چھٹی کی درخواست دی ہے۔
درخواست میں جون کے پہلے ہفتے سے لے کر اگست تک کی رخصت مانگی گئی ۔پاکستان اسٹیٹ آئل کے مینجنگ ڈائریکٹر شیخ عمران الحق کی جانب سے 72 گھنٹوں میں پاکستان کو چھوڑنے کا امکان تھا۔تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایل این جی کے مرکزی کردار کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے نیب نے دبنگ قدم اٹھا لیا۔نیب کراچی نے ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کےلئے ہیڈکوارٹر کو خط لکھ دیا۔نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ شیخ عمران الحق کے خلاف کرپشن اور بدعنوانی کی تحقیقات ہورہی ہیں۔شیخ عمران ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں ا س لیے ان کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔ خط میں مزید بتایا گیا کہ عمران الحق کے دور میں ادارے میں بے پناہ کرپشن کی گئی اور اگر شیخ عمران ملک سے فرار ہوگئے تو کیس کی تحقیقات مکمل نہیں ہوسکیں گی۔ شیخ عمران الحق کو ایل این جی کیس میں اہم کردار سمجھا جاتا ہے۔یاد رہے کہ پاکستانی سیاست میں پانامہ کے بعد ایل این جی کیس کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔اس کیس میں پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ملوث ہیں ۔شاہد خاقان عباسی پر الزام ہے کہ جب وہ وزیر پٹرولیم تھے تو انہوں نے قطر سے مہنگی ترین ایل این جی خریدی جس میں خرد برد بھی کی گئی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اس کیس کو سپریم کورٹ بھی لے کر گئے تھے۔تاہم سپریم کورٹ نے ایل این جی معاہدے کو کالعدم قرار دینے اور معاہدے میں مبینہ کرپشن کی بنیاد پروزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نااہل قرار دینے کے حوالے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے دائر کی گئی درخواست مسترد کردی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 31 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018کے شیڈول کا اعلان
-
قومی اسمبلی کی آئینی مدت مکمل
-
شاہد خاقان عباسی کاقومی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ڈائیلاگ کا مطالبہ
-
احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر)محمد صفدر کے خلاف ریفرنس کی سماعت
-
پاکستان میں الیکشن کون جیتے گا، درست پیشن گوئیوں کیلئے مشہور عالمی جریدے نے پیشن گوئی کردی
-
پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ڈاکٹر حسن عسکری اور ناصر درانی کا نام تجویز کردیا
-
ہم نے جو منصوبے شروع کیئے انہیں اپنے دور میں ہی مکمل کیا،وزیراعظم
-
25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں تبدیلی نہیں ہونی چاہیے ، جب نتائج منظور شدہ پرنڈڈ پرفارمے پر نہیں دیے جاتے تو جھگڑا پڑا ہے ، پریزائیڈنگ آفیسر نتائج کو بروقت جلی حروف میں پولنگ اسٹیشن کے باہر ..
-
وزیراعظم کو جاتے ہوئے گارڈ آف آنر دینا جمہوریت کی جیت ہے،دعا ہے ملک میں صاف شفاف الیکشن ہوں اور عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، 30سال اس پارلیمنٹ میں سیاست کو دیکھتے رہے یہ علم نہیں ہوتا تھا کہ ..
-
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکےمعاملے پرمذاکرات بےنتیجہ ختم
-
ن لیگ کی حکومت جاتے جاتے پرویز مشرف کو تگڑا جھٹکا دے گئی
-
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے ڈاکٹر حسن عسکری کے نام پر مسلم لیگ کا رد عمل آ گیا ، فیصلہ سنا دیا
-
حلقہ بندیاں روز روز بدلتی رہیں تو الیکشن کی تاریخ بدل جانے کا خدشہ ہے ،
-
ایل این جی کیس میں اب کوئی بچ نہیں پائے گا، ایل این جی کے مرکزی کردار کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے نیب کا دبنگ اقدام
-
ایف آئی اے نے کہا کہ 2011میں وزیراعظم نے دس بارہ کروڑ فنڈز جاری کئے تھے اس میں خرد برد ہوئی ہے،
-
2018ء کا پاکستان 2013ء کے مقابلے میں بہتر ہے،احسن اقبال
-
ایل این جی سکینڈل کی تحقیقات مکمل،نیب کا پی ایس او کے ایم ڈی عمران شیخ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے تحریک انصاف کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
صدر مملکت نے 31 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیے، قبائلی علاقے صوبہ خیبر پختونخوا کا باقاعدہ طور پر حصہ بن گئے
-
پر ائیوٹ سکولز کی فیسوں میں اضافہ‘ سپر یم کورٹ کی مختلف ہائیکورٹس کے فیصلوں کے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد
-
حیرت ہے شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدگی میں فرق کا احساس نہیں، چودھری نثار
-
نامزد نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک (کل)اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
-
نوازشریف نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفہ کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ،ْ صحافیوں اور وکلاء کو مجموعہ وظائف بطور تحفہ دیا
-
چین کی مدد بھی کام نہ آئی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی واقع
-
سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں میں ایک ماہ کے دوران کیے گئے افسران کے تبادلوں کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ تنازعہ بن گیا
-
دوستی ختم! شہباز شریف نے چوہدری نثار کی سیاست کا جنازہ نکال دیا
-
عمران خان نے شبنم زیادتی کیس کے مرکزی ملزم فاروق بندیال کو تحریک انصاف سے نکالنے کا حکم دے دیا
-
شبنم کیس میں ملوث اور تحریک انصاف میں شمولیت کرنے والے فاروق بندیال کا موقف سامنے آ گیا
-
علاج پر 60ہزار ڈالر زخرچ ہونے کا بتا تو دیا کہیں نیب پوچھ نہ لے یہ کہاں سے آئی ‘شہباز شریف
-
سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کوفراہم کی جانے والی سکیورٹی کی تفصیلات طلب کر لیں
-
مسلم لیگ ن کی قیادت کا چوہدری نثار پر بڑا سیاسی وار ، این اے 59 سے مسلم لیگ ن کا امیدوار سامنے آگیا
-
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
-
مسلم لیگ (ن)نے ا پنے پتے ٹھیک کھیلے ہوتے تو محمد نوازشریف پر یہ حالات نہ آتے ،ْ محمود خان اچکزئی
-
امریکی موجودگی کے باوجود افغانستان میں داعش کا منظم ہونا ایک سوالیہ نشان ہے ،ْوزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان
-
دریائے چناب ہیڈ مرالہ سے بھارتی شہری کی نعش برآمد
-
وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کا ایک ٹیچر کی طرف سے طالبات کو ہراساں کرنے کا سختی سے نوٹس
-
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معالے پر صوبائی حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ،معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا گیا
-
عمرے کیلئے سعودی عرب جانے والے ہوشیار خبردار، ویزے کی مقررہ مدت سے ایک منٹ بھی زائد قیام کرنے پر ملی گی سخت ترین سزا
-
ناکام فوج بغاوت کے پیچھے یورپی یونین کا ہاتھ، ثبوت موجود ہیں،ترک وزیرخارجہ
-
چند طالبان امن مذاکرات میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی جنرل
-
امریکی بچے نے بیمار بھائی کے لیے دو گھنٹوں میں چھ ہزار ڈالر جمع کر لیے
-
نہ ایمرٹس، نہ قطر، نہ ہی امریکی ائیرلائن، دنیا کی وہ ائیرلائن جس نے دنیا کی طویل ترین پرواز چلانے کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب ہل کر رہ گیا، فوجی مرکز پر بڑا حملہ
-
284 سال جیل کی سزا، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری کو عبرت کا نشان بنا دیا گیا
-
مودی کا دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے مسلم ملک انڈونیشیاکادورہ،مسجد استقلال آمد
-
امریکہ نے چینی اشیا پر ٹیکس لگائے تو سخت جواب دیا جائے گا، چین
-
چھ ماہ کے اندر لیپ ٹاپ استعمال کرنا سیکھ لیں بصورت دیگر برطرف کر دیا جائے گا، نیپالی وزیر اعظم کا وزراء کو انتباہ
-
بھارت؛مسلم نوجوان کی جان بچانے والے سکھ پولیس افسر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
-
چین نے سائیلنٹ ہنٹر نامی اینٹی ڈرون لیزر ہتھیار تیار کر لیا، متعدد ممالک کا خریداری میں دلچسپی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.