وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کا ایک ٹیچر کی طرف سے طالبات کو ہراساں کرنے کا سختی سے نوٹس

واقعہ کی تحقیقات کرنے اور ملزم ٹیچر کو بلیک لسٹ کرنے کی ہدایت

جمعرات مئی 23:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مئی ء) وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے ایک ٹیچر کی طرف سے طالبات کو ہراساں کئے جانے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر نے فیڈرل بورڈ انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کو واقعہ کی تحقیقات کرنے اور ملزم ٹیچر کو بلیک لسٹ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ وفاقی وزیر نے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ)کو بھی ہدایت کی ہے کہ ملزم ٹیچر کو فوری طورپر معطل کردیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments