دریائے چناب ہیڈ مرالہ سے بھارتی شہری کی نعش برآمد

جمعرات مئی 23:40

سیالکوٹ۔31 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مئی ء)دریائے چناب ہیڈ مرالہ سے بھارتی شہری کی نعش برآمد ، پنجاب رینجرز نے نعش کو قبضہ میں لے کر پولیس تھانہ ہیڈ مرالہ کے حوالے کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دریائے چناب ہیڈ مرالہ کے مقام سے بھارتی شہری کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔ پنجاب رینجرز نے قانونی کارروائی کے بعد نعش کو تھانہ ہیڈ مرالہ کے حوالے کر دیا ہے ۔

Your Thoughts and Comments