عمران خان کا پارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ہفتہ جون 22:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جون ء)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی ٹکٹوں کے لیے پیسے مانگنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اگر تحریک انصاف کا کوئی کارکن پارٹی ٹکٹ دلوانے کے لیے پیسے کا مطالبہ کرے تو اس کی اطلاع دی جائے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ تحریک انصاف کے امیدواروں کو حتمی ٹکٹ دینے کا فیصلہ وہ خود کریں گے۔

Your Thoughts and Comments