سعودی عرب ، ملکی سازش کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد گرفتار
مرد اور تین خواتین کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا ، 5 مرد اور 4 خواتین نے جرائم کا اعتراف کر لیا ،سعودی حکام
اتوار 3 جون 2018 18:10
(جاری ہے)
سعودی پبلک پراسیکیوٹر آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مختلف سازش اور سیکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والے عناصر کے خلاف مختلف علاقوں میں کریک ڈان کیا گیا جس کے دوران 17 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
سعودی حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے 5 مردوں اور تین خواتین کو پوچھ گچھ کے بعد تحقیقات مکمل ہونے تک چھوڑ دیا گیا جب کہ دیگر 5 مرد اور 4 خواتین نے جرائم کا اعتراف کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زیرحراست ملزمان کے خلاف شواہد موجود ہیں اور ان کی ریاست مخالف سرگرمیوں سے متعلق اعتراف بھی کرچکے ہیں۔ زیرحراست ملزمان پر خفیہ معلومات کے حصول کے لیے حساس اداروں میں لوگوں کی بھرتیاں کرانے اور بیرون ملک موجود ملک دشمن تنظیموں کی اخلاقی حمایت کرنے کا الزام ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 3 جون 2018 کی مزید خبریں
-
سپریم کورٹ نے نامزدگی فارم میں کی گئی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کردیا
-
56کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران طلب کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سپریم کورٹ میں پیش ،چیف جسٹس کاشہباز شریف کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار ،یہ پیسہ واپس آنا چاہیے، آپ کریں یا جن ..
-
الیکشن اپنے مقرر ہ وقت پر ہی ہوں گے ، شفاف اورغیرجانبدارانہ الیکشن کا انعقاد اولین ترجیح ہے ، نگران وزیراعظم
-
عوامی خدمت کا مشن ہرحال میں جاری وساری رکھوں گا،شہبازشریف
-
شہبازشریف کے داماد علی عمران کو2کروڑ47 لاکھ ادائیگی ثابت ہوگئی
-
آئینی ادارہ نیب کے افسران قانون اور قواعد کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، چیئرمین قومی احتساب بیورو
-
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا
-
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں افغانستان سے اپنی چیک پوسٹوں پر دہشت گردوں کے سات حملے ناکام بنا دئیے
-
عائشہ گلالئی کاچارپارٹی ٹکٹ خواجہ سرائوں کو دینے اور خود 6حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان۔ راولپنڈی سے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑوں گی ، دوسری جماعتوں کے جیالے اور شیر ہوتے ہیں، ہماری پارٹی کے ابابیل ..
-
ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا حصہ بن گئے
-
پی ٹی آئی نے پارٹی ٹکٹ کیلئےعامرلیاقت کوسرخ جھنڈی دکھا دی
-
چکوال سےمعروف سیاسی شخصیت کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
-
ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
-
تحریک انصاف الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں نہیں
-
پشاور پولیس نے سر عام لڑکی کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
-
شفاف الیکشن ہوئے تو (ن)لیگ کوہرانا بہت مشکل ہے
-
پی آئی اے انتظامیہ کاکیپٹل ٹی وی کو جھوٹی خبرپرلیگل نوٹس
-
ریحام خان سےمتعلق مبشرلقمان کی معلومات درست نہیں،نصراللہ ملک
-
1993 سانحہ جھوک عاربی ملتان کا مرکزی کردار
-
شاہد خاقان عباسی عید سے پہلے یا بعد میں جیل جائیں گے،
-
پی آئی اے کی سابق مشیر ہوابازی سردار مہتاب احمد خان کو الوداعی تقریب میں رولیکس گھڑی تحفے میں دینے کی تردید
-
سماہی و میرپور جانے والی مسافر وین کھائی میں گرگئی ،ْچودہ افراد جاں بحق ،ْ چار زخمی
-
بھارتی اداکارہ پاکستان کے خلاف زہر اگلنے سے باز نہ آئیں
-
نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے مختلف شخصیات سے رابطے شروع کر دیئے
-
نیب نے صاف پانی کیس میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو پیر کو طلب کر لیا
-
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ،ْ الیکشن کمیشن نے نیا شیڈول جار ی کر دیا
-
کیا واقعی اداکارہ شبنم نے فاروق بندیال کو پارٹی سے نکالنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ؟
-
ریحام خان کے پہلے شوہر نے ریحام خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
عثمان ڈار نے خواجہ آصف کو نااہل کروانے پر کتنا پیسہ لگایا؟ معروف صحافی نے بڑا دعوی کر دیا
-
ْچیف جسٹس نے زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب پربغیر اجازت فلم بنانے سے متعلق نوٹس لے لیا
-
صرف ایک ہی صورت میں رضامند ہوں گا اگر۔۔۔؟ چوہدری نثار نے شریف برداران کے سامنے بڑی شرط رکھ دی
-
کیا موٹرز نے پاکستان میں گرینڈ کارنیوال متعارف کروا دی
-
پنجاب بھر میں (آج) سے بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی
-
پاکستان کا 56 ممالک سے غیر ملکی اکاؤنٹس کی معلومات شیئر کرنے کا فیصلہ
-
ریحام خان اور (ن) لیگ نے عمران خان پر تنقید کیلئے 10 کروڑ کی پیشکش کی، سلمان احمد
-
بلوچستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیر اعلیٰ کے نام پر تاحال اتفاق نہ ہو سکا، مشاورت کا آج آخری روز ہو گا ، اتفاق نہ ہونے پر فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کرے گی
-
نگران سیٹ اپ میں صوبے میں اہم عہدوں پر تعینات افسران کے تبادلوں اور نئے افسران کی تعیناتیوں کے لئے فہرستیں مرتب کرنا شروع
-
جبری ڈیوٹی سے تنگ ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
-
نریندر مودی اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان بند کمرے میں ملاقات ،سلامتی سے متعلق باہمی دلچسپی ، علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال، ایک گھنٹے تک کی طویل ملاقات میں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر ..
-
ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کیلئے افطار کا اہتمام کریں گے
-
یورو زون خسارے کی یونین نہیں ہے، یوروزون میں یک جہتی ضروری ہے، تاہم اس کا مطلب اپنی مدد آپ کر کے دوسروں کی مدد کرنا ہے، جرمن چانسلر انجیلامیرکل کا بیان
-
چین نے امریکہ کو تجارتی معاہدے ختم کرنے کی دھمکی دیدی
-
انچی آن اور منگولیا فضائی سروس دو گنا کرنے پر رضامند
-
سعودی عرب ،مسجد الحرام میں باجماعت نماز کی قدیم ترین تصویر وائرل
-
سام سنگ گلیکسی نوٹ 9 اگست میں لانچ ہوگا
-
سعودی عرب نے بھارت پر بڑی معاشی پابندی عائد کردی
-
صادق خان کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پرکنزرویٹیو لیڈر کے خلاف کارروائی
-
روسی میزائل حاصل کیے تو قطر پر حملہ کر سکتے ہیں، سعودی عرب
-
سعودی عرب ، ملکی سازش کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد گرفتار
-
اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.