سعودی عرب سے پاکستان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ

پیر 4 جون 2018 00:30

سیالکوٹ۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 4 جون 2018ء)سعودی عرب سے سیالکوٹ آنے والی نجی ائیر لائن میں مسافر انتقال کر گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی نجی ائیر لائن کا مسافر محمد یعقوب سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر آرہا تھا کہ راستہ میں ہی انتقال کر گیا ۔ مرحوم کو ائیر لائن کا عملہ اس کے آبائی علاقہ کامونکی لے کر وانہ ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :