امریکہ نے ٹیکس لگائے تو اس سے تجارت معاہدے ختم کر دیں گے، چین کاانتباہ

منگل جون 20:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل جون ء) چین امریکہ کو انتباہ کر رہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دھمکیوں پر عمل کرتے ہوئے محصولات بڑھانے اور دوسرے تجارتی اقدامات کیے تو دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور کاروباروں کے معاہدے منسوخ ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق چینی نائب وزیر اعظم لیو کی نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دھمکیوں پر عمل کرتے ہوئے محصولات بڑھانے اور دوسرے تجارتی اقدامات کیے تو دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور کاروباروں کے معاہدے منسوخ ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ اس سے پہلے یہ دھمکی دے چکے ہیں کہ وہ چینی مصنوعات پر 150 ارب ڈالر کے ٹیکس لگا دیں گے۔ جب کہ چین نے اپنے ردعمل میں کہا تھا کہ وہ بھی جواباً ایسے ہی اقدامات کرے گا۔۔

Your Thoughts and Comments