برطانوی وزیر اعظم ٹیریزا مے کی اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات

بدھ جون 22:12

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ جون ء) برطانوی وزیر اعظم ٹیریزا مے نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران غزہ میں فلسطینی مظاہرین کی ہلاکتوں پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

لندن میں اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ٹیریزا مے نے کہا کہ غزہ میں حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ 30 مارچ کو غزہ پٹی میں شروع ہونے والے مظاہروں میں اب تک 100 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments