بچوں کو 7 بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے جنسی درندے کو انسانی تاریخ کی سب سے عبرتناک سزا دے دی گئی

امریکہ میں 2بچوں کو7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے شخص کو 1سو سال قید کی سزا سنا دی گئی

جمعرات جون 23:07

لاس انجیلس (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جون ء) امریکہ میں دو بچوں کو 7مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو سو سال سزائے قید سنادی گئی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 سالہ ڈیوڈ ڈین کو دو بچوں کو چھ سال تک قید میں رکھ کر 7بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر ایک سو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ڈیوڈ کے خلاف اس سلسلے میں2016 اور 2017 میں دو خواتین نے مقدمات بھی دائر کئے تھے ڈیوڈ کی زیادتی کا نشانہ بننے والے دونوں بچوں کی عمر اب دس اور انیس سال میں جبکہ ڈیوڈ نے انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا تو انکی عمر چھ اور گیارہ سال تھیں ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments