آصف زرداری حامد سعید کاظمی کو منانے میں ناکام

حامد سعید کاظمی کا آزاد حیثیت میں این اے 175 سے الیکشن لڑنے کا اعلان

جمعہ جون 21:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ جون ء)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری الیکشن کے حوالے سے حامد سعید کاظمی کو منانے میں ناکام رہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق حامد سعید کاظمی نے آزاد حیثیت میں این اے 175 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے ،ْآصف زرداری نے حامد سعید کاظمی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔ملاقات کے بعد حامد سعید کاظمی نے بتایا کہ آصف زرداری چاہتے تھے کہ وہ این اے 156 سے الیکشن لڑیں مگر انہوں نے معذرت کرلی ہے ۔

Your Thoughts and Comments