سعودی ولی عہد فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریںگے

ہفتہ جون 10:00

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جون ء) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریںگے۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری بیسکوف نے بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریںگے اور وہ فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب اور سعودی عرب اور روس کے درمیان ہونے والا میچ دیکھیں گے۔ عرب قومی ٹیموں کی تاریخ میں سعودی عرب کی قومی ٹیم پہلی بار 14جون کو ورلڈ فٹ بال کپ کا افتتاحی میچ کھیلی گی۔

Your Thoughts and Comments