جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا الیکشن سے دستبرداری کااعلان ،ْ پی ٹی آئی کارکنان کا جہانگیرین ترین کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دیدیا

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،سب متحدہیں، علی ترین اپنی تعلیم مکمل کرکے دوبارہ آئیں گے ،ْ جہانگیر ترین

اتوار جون 18:10

لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جون ء)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہا نگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے الیکشن سے دستبرداری کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کارکناں نے جہانگیرترین کی رہائشگاہ کے باہردھرنا دے دیااو ر موقف اختیار کیا کہ علی ترین الیکشن نہ لڑے توبائیکاٹ کریں گے،کوئی اورامیدوارقابل قبول نہیں۔

(جاری ہے)

اپنی رہائش گا ہ کے باہردھرنا دینے والے پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،سب متحدہیں، علی ترین اپنی تعلیم مکمل کرکے دوبارہ آئیں گے اورعوام کی خدمت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ پربھروسہ ہے،کوئی غلط کام نہیں کیا,،عدالت سے سر خروہوں گا۔

Your Thoughts and Comments