سیتا وائٹ کیس میں ریٹرننگ افسر عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد نہیں کر سکتا
سیتا وائٹ کیس کو الیکشن میں لے کر آنا انتہائی افسوسناک ہے لیکن عمران خان کے مخالفین کو اس سے کچھ بھی نہیں ملے گا کیونکہ اس نوعیت کے کیس میں ریٹرننگ افسر عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد نہیں کر سکتا اس کے لیے پھر عدالت میں ہی جانا ہو گا
پیر 11 جون 2018 22:53
(جاری ہے)
عمران خان این اے 53، این اے 35،این اے 61،این اے 95 اوراین اے 131 سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔اس حوالے الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن تھا جس کے بعد کاغذات نازمدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ آئے گا۔
عمران خان نے پانچوں حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں۔اس حوالے سے اہم ترین خبر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے این اے 131 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے جہاں انکا مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے ہوگا۔تاہم تازہ ترین خبر یہ ہے کہ این اے 131 کےریٹرننگ آفیسرنے 18 جون کوعمران خان کو طلب کرلیا۔ریٹرننگ آفیسراختربھنگونےعمران خان کوکاغذات کی جانچ پڑتال کیلیےبلایاہے۔اس مرحلے پر عمران خان کی جانب سے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہو گی اور اس حوالے سے عمران خان سے مختلف سوال پوچھے جائیں اور کاغذات نامزدگی اس صورت قبول ہو گے اگر عمران خان متعلقہ ریٹرننگ آفسر کو اپنے جوابات سے مطمئن کرنے میں کامیاب رہے۔یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس نے بھی عمران خان کے خلاف سیتا وائٹ کیس دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مخالفین عمران خان کے خلاف اس کیس کو ہتھیار کے طور پر استعمال کریں گے اور یوں چئیرمین تحریک انصاف پر بھی نااہلی کی تلوار لٹک سکتی ہے۔تاہم پانامہ کیس میں مسلم لیگ ن اور شریف خاندان کے وکیل اور معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کو خوشخبری سنا دی ہے۔اس معاملے پر بات کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ایسے معاملات کو سیاست میں لے کر آنا انتہائی افسوسناک ہے اور یہ 1997 کے الیکشن سے عمران خان کے ساتھ ہوتا رہا ہے اور کوئی نہ کوئی جماعت اس کیس کو سامنے لے آتی ہے تاہم مخالفین اس بنیاد پر عمران خان کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روک سکتے۔عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو ریٹرننگ آفسیر مسترد نہیں کر سکتا ہے بلکہ اس کے لیے عدالت جانا ہوگا اور وہاں امریکی عدالت میں سیتا وائٹ کیس کے متعلق کئیے گئے فیصلے کو بطور شہادت پیش کرنا ہوگا لیکن میرا نہیں خیال کہ اس سے کچھ فرق پڑنے والا ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ایک بڑی سیاسی جماعت کے رہنما ہیں اور کروڑوں لوگ ان سے امید لگائے بیٹھے ہیں ایسے میں اس طرح کے متنازعہ کیسسز کو سامنے لانا افسوسناک ہے۔یا درہے کہ آج سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے سیتا وائٹ کیس کی بنیاد پر عمران خان کے خلاف جانے کی بات کی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 11 جون 2018 کی مزید خبریں
-
نیب ریفرنسز ،ْخواجہ حارث، نواز شریف کی وکالت سے دستبردار
-
نیب نے ایک بار پھر نوازشریف ،ْمریم نواز ،ْ کیپٹن صفدر ،ْ حسن اور حسین نواز کا ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا
-
ڈاکٹر بابراعوان نے نادرا کے چیئر مین کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا
-
آصف زرداری سے سردار اختر مینگل کی ملاقات
-
میں جان بوجھ کر کبھی بھی اپنے کسی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا‘عمران خان
-
میاں نواز شریف وکیل بدل کر چند دن اور گزار سکتے ہیں‘اصل بات یہ ہے ن لیگ اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے‘قمر زمان کائرہ
-
سیتا وائٹ کیس میں ریٹرننگ افسر عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد نہیں کر سکتا
-
موجودہ حلف نامہ نکاح نامہ سے زیادہ مشکل ہے،شیخ رشید
-
چوہدری نثارآزاد الیکشن لڑیں ،مسلم لیگ ن بھر پور مقابلہ کرے گی
-
مضبوط پالیسی سے پاکستان کو خوشحال اور ترقی پسند بنا سکتے ہیں ، بلاول بھٹوزرداری
-
ہم ساہو تو سامنے آئے، چین میں پاکستانی جوڑے کا شاندار اعزاز
-
لاہور ، سپریم کورٹ کا میڈیا ہاوسز مالکان کو فی الفور تنخواہیں ادا کرنے کا حکم،14جون تک بیان حلفی طلب
-
نیب نے کا ایڈن ہائوسنگ اینڈ ڈویلپرز کیس میں ڈاکٹر امجد اور دیگر ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا
-
سینیٹ کے بعد تھرپارکر کی ایک بیٹی نے قومی اسمبلی کا حصہ بننے کی ٹھان لی
-
شریف برادران کو اپنا لیڈر کہنے والے ڈاکٹر امبر مریم نواز کے مقابلے پر اتر آئے
-
’پاکستانی کبوتر‘ نے بھارتی سکیورٹی حکام کی نیندیں اڑا دیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
نوازشر یف اور مر یم نواز کی جلد لندن اور سعودی عرب روانگی کا امکان
-
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق حلقہ انتخاب کے لئے تذبذب کا شکار
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے پارٹی کا ٹکٹ واپس کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
-
میڈیا پر مجھ سے منسوب اکثر بیانات حقیقت پر مبنی نہیں،آبائی علاقے کے لوگوں سے مختصر ملاقات میں اکثر وہ باتیں نہیں کیں جو میڈیا پر آئی ہیں ،صحت میں آفاقہ ہونے پر میڈیا میں آکر ساری صورتحال قوم کے ..
-
سعودی عرب میں پاکستانی خاندانوں پر ٹیکس دگنا کردیا گیا
-
علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کے اقدامات قابل تعریف ہیں، آذربائیجان کے سفیر علی زادہ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں گفتگو
-
فیصل آباد ،نون جنوں میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جھگڑا زور پکڑ گیا
-
چیف جسٹس نے موبائل کمپنیز اور ایف بی آر کی جانب سے موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کردیئے
-
نیا وکیل کب کرینگے،جج بشیر،مشاورت کے بعد بتائوں گا،نواز شریف
-
پشاور چرچ حملہ کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی
-
شریف فیملی نے کہا ہماری لندن میں کوئی جائیداد نہیں ، فواد چوہدری
-
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیٹے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل احمد اقبال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں
-
وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے دو وزراء کو مزید وزارتوں کی قلمدان سونپ دیئے
-
کراچی، سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار پاگل آدمی ہیں اور انہیں نفسیاتی ڈاکٹر کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عاصم حسین
-
انتخابات 2018 ء میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ، شہباز شریف نے لاہور اور ڈیرہ غازی خان، عمران خان نے اسلام آباد، بنوں، کراچی، لاہور اور میانوالی، مریم ..
-
بنیادی حقوق بری سلب ،حق دفاع سے محروم کیا جا رہا ہے ،انتخابات سے قبل میرے خلاف فیصلہ ضروری یا مجبوری ہے تو پھر کر دیجیے ‘نواز شریف
-
تحریک لبیک نے مولویوں کی جگہ عام عوام کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا
-
عمران خان سمیت تمام امیدواروں کو 62،63کے پیمانے سے جانچا جائے ،مبینہ ناجائز بیٹی ٹریان کے حوالے سے عمران خان کی اہلیت اور نااہلیت کو پاکستانی قانون کے مطابق جانچا جائیگا ،
-
فاٹا کا فوری انضمام اورقبائلی علاقوں کی عوام کو مکمل تحفظ کا احساس ہونا چاہیے،نگران وزیر اعظم
-
پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں شہبا زشر یف نے ایک دوسرے کے خلاف شکایات لگانے پر امیدواروں کو سختی سے ڈانٹ پلا دی
-
پاکستان جسٹس پارٹی نے مسلم لیگ( ن) میں انضمام کا اعلان کردیا
-
امریکہ، دنیا کا طاقت ور ترین کمپیوٹر منظر عام پر پیش
-
شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانا ہو گا،مائیک پومیو
-
اب کسی کو بھی امریکہ سے تجارتی فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دینگے، ڈونلڈ ٹرمپ کا یورپی اتحادیوں کو پیغام
-
امریکہ، ہیلی کاپٹر دریا برد،روسی پائلٹ ہلاک
-
کیوبا،سفارتکار کے گھر سے آنے والی پرسرار آوازوں کا سراغ لگانے کی تحقیقات روک دی گئی،نفسیاتی بیماری وجہ قرار
-
سعودی عرب، جازان پر میزائل حملہ سعودی فضائی ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا
-
روہینگیا مسلمانوں کی ملک بدری اور آسٹریا کی مساجد کا بند کیا جانا ایک ہی ذہنیت کے دو نام ہیں،ترک صدر
-
برطانیہ ،یورپی یونین سے اخراج مہم میں پیش پیش افراد کے روس کے ساتھ گہرے روابط، ای میلز میں انکشاف
-
بھارت، 2نوجوانوں کو بچہ چور ہونے کے شبہ میں تشدد کرکے قتل دیا
-
چین کا ایرانی جوہری معاہدے کی سپورٹ جاری رکھنے کا اعلان
-
ْافغان وزارت دفاع،چیک پوسٹ پرحملے،
-
سیکیورٹی خدشات پر کم جونگ کاذاتی طیارے کی بجائے چینی ائیر لائن میں سفر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.