ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی تقریب میں گھڑ سوار گرگیا

اتوار جون 15:40

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جون ء) ملکہ برطانیہ کی 92ویں سالگرہ کی تقریب میں پریڈ کے دوران گھڑسوارگرگیا ۔

(جاری ہے)

شاہی پریڈ کے دوران ایک گھڑ سوار23 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی برداشت نہ کر سکا اور گھوڑے سے گر گیا۔ ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی تقریب میں گھڑ سوار گرگیا۔گھڑ سوار کو فوری اسپتال لے جایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments