بھارت میں طوفانی بارش اورآسمانی بجلی گرنے سے 27افرادہلاک،34زخمی

ریاست بہار کے مختلف اضلاع میںبارش نے تباہی مچادی ،بڑے پیمانے پر فصلوں اور درختوں کو بھی نقصان پہنچا

اتوار جون 15:50

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جون ء)بھارتی ریاست بہار میں طوفانی بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 27 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے ۔طوفان کے باعث بڑے پیمانے پر فصلوں اور درختوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ دریں اثناء محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے طابق ریاست کے اضلاع ساہارسا ، شمالی دار بہانگا ، مشرقی چامیاران اور ساما سٹیبوں میں آسمانی بجلی کے مختلف واقعات میں 27 افراد ہلاک جبکہ 34 سے زائد زخمی ہوئے ۔ طوفان کے باعث بڑے پیمانے پر فصلوں اور درختوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ دریں اثناء محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔

Your Thoughts and Comments