برطانیہ ،یورپی یونین سے اخراج مہم میں پیش پیش افراد کے روس کے ساتھ گہرے روابط، ای میلز میں انکشاف

پیر 11 جون 2018 16:53

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 11 جون 2018ء) برطانیہ میںسامنے آنے والی ای میلز میں انکشاف ہوا ہے کہبرطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی مہم میںپیش پیش افراد کے روس کے ساتھ گہرے روابط تھے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میںسامنے آنے والی ای میلز میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی مہم میں پیش پیش افراد کے روس کے ساتھ گہرے روابط تھے۔ اس سلسلے میں ایک برطانوی پارلیمانی انکوائری بھی جاری ہے جس میں فیک نیوز کے تناظر میں جون 2016میں ہونے والے بریگزٹ ریفرنڈم پر ممکنہ اثرات کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ یہ ای میلز برطانوی اخبارات آبزرور اور گارڈجین کے حوالے سے سنڈے ٹائمز میں شائع کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :