تھرکول میں کھدائی کے دوران پہلی بار کوئلہ برآمد

26 ماہ کی مسلسل محنت سے 140میٹر کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ ظاہر ہو ئی، سی ای او تھرکول مائن

اتوار جون 20:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جون ء) تھرکول کے علا قہ میں کھدائی کے دوران پہلی بار کوئلہ برآمد کر لیا گیا، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطا بق تھرکول مائن کے سی ای او کا کہنا تھا کہ 140میٹر کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ ظاہر ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ کامیابی 26ماہ کی مسلسل محنت اور کھدائی کے بعد حاصل ہوئی ۔ اتوار کوتھرکول ایریا میں کھدائی کے دوران پہلی بار کوئلہ برآمد کر لیا گیا، تھرکول مائن ے سی ای او کا کہنا ہے کہ 140میٹر کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ ظاہر ہوگئی ہے ۔ یہ کامیابی 26ماہ کی مسلسل محنت اور کھدائی کے بعد حاصل ہوئی ۔

Your Thoughts and Comments